"زیارت، بلوچستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ضلع زیارت |
|||
سطر 9: | سطر 9: | ||
[[زمرہ:بلوچستان کے گنجان آباد مقامات]] |
|||
[[زمرہ:ضلع زیارت]] |
[[زمرہ:ضلع زیارت]] |
||
[[زمرہ:بلوچستان کے شہر]] |
[[زمرہ:بلوچستان کے شہر]] |
نسخہ بمطابق 23:22، 20 نومبر 2012ء
زیارت بلوچستان کی تحصیل و ضلع زیارت کا ایک مقام ہے۔ اس میں واقع مقام زیارت بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گذارے تھے۔ یہ زلزلہ کی فالٹ لائن پر واقع ہے۔ 29 اکتوبر 2008ء کو بلوچستان کے زلزلہ میں زیارت میں تقریباً سو افراد ہلاک ہو گئے۔