سیشیلز
سیشیلز | |
---|---|
پرچم | سیچیلیس قومی نشان |
شعار(لاطینی میں: Finis Coronat Opus) | |
ترانہ: کوسٹی سیسلوا | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 7°06′00″S 52°46′00″E / 7.1°S 52.766667°E [1] |
بلند مقام | مورنی سیچیلیس |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | وکٹوریا |
سرکاری زبان | فرانسیسی ، انگریزی ، سیچیلیسی کریول |
آبادی | |
حکمران | |
مقننہ | قومی اسمبلی |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 29 جون 1976[2] |
عمر کی حدبندیاں | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | سیچیلیس روپے |
مرکزی بینک | مرکزی بینک سیچیلیس |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+04:00 |
ٹریفک سمت | بائیں [3] |
ڈومین نیم | sc. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | SC |
بین الاقوامی فون کوڈ | +248 |
درستی - ترمیم |
سیچیلیس یا جمہوریہ سیچیلیس (انگریزی میں Republic of Seychelles اور فرانسیسی میں République des Seychelles ) جزیروں پر مشتمل افریقا سے 1500 کلو میٹر دور بحر ہند میں واقع ایک ملک ہے جزیروں کی تعداد 155 ہے۔ یہاں علاقائی زبانوں کے علاوہ انگریزی اور فرانسیسی زبانیں استعمال ہوتی ہیں۔ 451 مربع کلومیٹر کے اس ملک کی آبادی 80,654 افراد پر مشتمل ہے۔ دارلحکومت وکٹوریا ہے۔
ویکی ذخائر پر سیشیلز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ سیشیلز في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2024ء
- ↑ http://www.seychellesnewsagency.com/articles/11227
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
زمرہ جات:
- سیچیلیس
- 1976ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- افریقی اتحاد کے رکن ممالک
- افریقی جزائر
- افریقی ممالک
- افریقہ کی سابقہ مستعمرات
- افریقہ میں فرانسیسی استعماریت
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- بحر ہند کے جزائر
- بحر ہند کے مجمع الجزائر
- بحر ہند کے ممالک
- جزیرہ ممالک
- جمہوریتیں
- دولت مشترکہ جمہوریتیں
- دولت مشترکہ کے رکن ممالک
- سابقہ فرانسیسی مستعمرات
- فرانسیسی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- افریقا میں 1976ء کی تاسیسات
- تاریخ شمار سانچے