مندرجات کا رخ کریں

صاحب سنگھ ورما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صاحب سنگھ ورما
تفصیل= Union Labour Minister Sahib Singh Verma chairing the 165th Meeting of the CBT, Employees Provident Fund in New Delhi on دسمبر 3, 2003
تفصیل= Union Labour Minister Sahib Singh Verma chairing the 165th Meeting of the CBT, Employees Provident Fund in New Delhi on دسمبر 3, 2003

4th دہلی کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست
مدت منصب
27 فروری 1996 – 12 اکتوبر 1998
مدن لال کھورانا
سشما سوراج
معلومات شخصیت
پیدائش 15 مارچ 1943ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 جون 2007ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راجستھان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ٹریفک حادثہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2 بیٹے، 3 بیٹیاں
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صاحب سنگھ ورما (15 مارچ 1943 – 30 جون 2007) ایک بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر تھے۔[1] ورما (1996–1998) تک وزیر اعلیٰ دہلی اور تیرہویں لوک سبھا کے رکن رہے، اس ے قبل بھی وہ (1999–2004) تک رکن پارلیمان رہے تھے۔[2] تب ان کے پاس وزارت محنت و روزگار، حکومت ہند تھی۔[3]

2007ہ میں ان کی کار کا ایک ٹرک سے تصادم ہو گیا جس کی وجہ سے ان وفات ہو گئی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "List of Office Bearers"۔ BJP۔ 8 اپریل 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2007 
  2. "Biographical Sketch Member of Parliament 13th Lok Sabha"۔ 01 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2020 
  3. Amitav Ranjan (21 ستمبر 2003)۔ "Sahib Singh wanted to visit Serbia to meet fellow Jats"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2013 

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • Raju Kulkarni (16 ستمبر 1999)۔ "The Sahib Singh Verma Chat"۔ Rediff on the NeT۔ 07 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2020 
سیاسی عہدے
ماقبل  دہلی کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست
1996-97
مابعد