قیصر جمال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قیصر جمال
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش 16 جنوری 1982 (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قیصر جمال پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں فاٹا کے حلقہ این اے۔47 (NA-47 (Frontier Regions))میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF). ای سی پی. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018.  Check date values in: |access-date= (معاونت)