ورن گاندھی
Appearance
ورن گاندھی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہندی میں: वरुण गांधी) | |||||||
رکن پارلیمان | |||||||
آغاز منصب 16 مئی 2014 | |||||||
| |||||||
جنرل سیکرٹری بھارتیہ جنتا پارٹی | |||||||
آغاز منصب 19 جون 2013ء | |||||||
صدر | راج ناتھ سنگھ | ||||||
رکن پارلیمان | |||||||
مدت منصب 2009 – 2014 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13 مارچ 1980ء (44 سال) نئی دہلی |
||||||
رہائش | نئی دہلی | ||||||
شہریت | بھارت [1] | ||||||
مذہب | ہندو مت[2] | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی [1][3] | ||||||
والد | سنجے گاندھی | ||||||
والدہ | مینکا گاندھی | ||||||
رشتے دار | نہرو گاندھی خاندان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن جامعہ لندن |
||||||
تخصص تعلیم | معاشیات | ||||||
تعلیمی اسناد | بی ایس سی | ||||||
پیشہ | سیاست دان [1][3] | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
ورن سنجے گاندھی ایک بھارتی سیاست دان ہے۔ وہ سلطان پور لوک سبھا حلقے سے لوک سبھا کا رکن ہے۔[4][5] وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا رکن ہے۔ وہ پارٹی کا سب سے چھوٹی عمر کا قومی جنرل سیکرٹری ہے۔ ورن گاندھی کو راج ناتھ سنگھ کی ٹیم میں 24 مارچ 2013ء میں شامل کیا گیا۔ اس کو جنرل سیکرٹری بنایا گیا اور وہ سب سے چھوٹی عمر کا سیکرٹری بنا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ "I am a Gandhi, a Hindu and an Indian, says Varun"۔ The Indian Express۔ 18 مارچ 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2015
- ^ ا ب https://www.workwithdata.com/person/gandhi-shri-feroze-varun-1980 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2024
- ↑ "Pilibhit Election Result."۔ indiastudychannel۔ 13 اپریل 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2009
- ↑ "Gadkari's new team: Varun chosen as youth icon by the BJP"۔ IBN LIVE۔ 17 مارچ 2010۔ 22 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2010
زمرہ جات:
- 1980ء کی پیدائشیں
- 13 مارچ کی پیدائشیں
- نئی دہلی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اتر پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی ہندو
- پارسی شخصیات
- پنجابی شخصیات
- پندرہویں لوک سبھا کے اراکین
- جامعہ لندن کے فضلا
- سترہویں لوک سبھا کے ارکان
- سولہویں لوک سبھا کے اراکین
- ضلع سلطان پور کی شخصیات
- کشمیری شخصیات
- کولکاتا کے سیاست دان
- لوک سبھا اراکین از اترپردیش
- نئی دہلی کی شخصیات
- نہرو گاندھی خاندان
- بھارت کے عام انتخابات2019ء میں جمہوری قومی اتحاد کے امیدوار
- پیلی بھیت کی شخصیات
- اکیسویں صدی کے بھارتی شعرا