تمل ویکیپیڈیا
Appearance
تمل ویکیپیڈیا کا لوگو | |
سائٹ کی قسم | انٹرنیٹ دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | تمل زبان |
صدر دفتر | |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | ta |
تجارتی | نہیں |
اندراج | پڑھنے کی رسائی عام ترمیم کے لیے کسی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں، لیکن بعض کاموں کے لیے ضروری ہے بشمول
|
صارفین | 196,339+ (اکتوبر 2021 تک) |
آغاز | ستمبر 2003 |
مواد لائسنس | کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ 3.0 (زیادہ تر متن بھی دوہری لائسنس کے تحت گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ) میڈیا لائسنسنگ مختلف ہوتی ہے |
تمل ویکیپیڈیا (انگریزی: Tamil Wikipedia) ((تمل: தமிழ் விக்கிப்பீடியா)) ویکیپیڈیا کا تمل زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد 2003ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 1 دسمبر 2024 کے مطابق 165,288 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- ویکیپیڈیاؤں کی فہرست
- بنگالی ویکیپیڈیا
- ملیالم ویکیپیڈیا
- تیلگو ویکیپیڈیا
- کنڑا ویکیپیڈیا
- مراٹھی ویکیپیڈیا
- ہندی ویکیپیڈیا
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف تمل ویکیپیڈیا میں |
ویکی ذخائر پر تمل ویکیپیڈیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Tamil Wikipedia
- Tamil Wikipedia mobile version
- Tamil Wikipedia on Meta-Wiki
- Wikipedia.org multilingual portal
- Wikimedia Foundation
- Statistics for Tamil Wikipedia by Erik Zachte
- Tamil Wikipedia: A case study, presented at ویکی مینیا by L. Balasundara Raman