"زیارت، بلوچستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 8: سطر 8:


[[زمرہ:بلوچستان کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:بلوچستان کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:ضلع زیارت]]
[[زمرہ:بلوچستان کے شہر]]
[[زمرہ:بلوچستان کے شہر]]
[[زمرہ:ضلع زیارت]]

نسخہ بمطابق 21:38، 20 مارچ 2018ء

زیارت بلوچستان کی تحصیل و ضلع زیارت کا ایک مقام ہے۔ اس میں واقع مقام زیارت بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گزارے تھے۔ یہ زلزلہ کی فالٹ لائن پر واقع ہے۔ 29 اکتوبر 2008ء کو بلوچستان کے زلزلہ میں زیارت میں تقریباً سو افراد ہلاک ہو گئے۔ قائد اعظم کی قیام گاہ کو ایک دہشت گرد حملے میں تباہ کر دیا گیا۔ حکومت اب اسے دوبارہ بنا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین