مندرجات کا رخ کریں

سب سے زیادہ بین الاقوامی سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست بلحاظ بین الاقوامی سنچریوں کی تعداد (انگریزی: List of cricketers by number of international centuries scored) ہے۔مردوں کی فہرست میں داخلے کے لیے مجموعی طور پر 15 سنچریوں کی اہلیت کا استعمال کیا جاتا ہے۔ آج تک، 124 کرکٹٹ کھلاڑیوں نے 15 یا اس سے زیادہ بین الاقوامی سنچریاں اسکور کی ہیں، جن میں سے 82 نے 20 یا اس سے زیادہ سنچریاں اسکور کیں۔ 43 نے 30 یا اس سے زیادہ سنچریاں بنائیں اور 21 نے کل 40 یا اس سے زیادہ سنچریاں بنائیں۔ تینوں فارمیٹس میں، آٹھ کھلاڑیوں نے 50 یا اس سے زیادہ سنچریاں، پانچ نے 60 یا اس سے زیادہ سنچریاں اور تین نے 70 یا اس سے زیادہ سنچریاں اسکور کی ہیں، دو نے اپنے اپنے بین الاقوامی کیریئر میں 80 یا اس سے زیادہ سنچریاں اسکور کی ہیں۔

پانچ سنچریوں کو خواتین کی فہرست کے لیے کوالیفائنگ معیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اب تک 25 کھلاڑی اس حد تک پہنچ چکی ہیں۔

کلید

[ترمیم]
^ آئی سی سی کرکٹ ہال آف فیم کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل
ǂ اس کھلاڑی کی نشان دہی کرتا ہے جو اب بھی بین الاقوامی سطح پر کھیل رہا ہے۔
کھلاڑی ریٹائر ہونے کی نشان دہی کرتا ہے۔

مردوں کی کرکٹ

[ترمیم]

ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[1] آخری بار 24 نومبر 2024ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا:

نمبر کھلاڑی مدت ٹیم ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20 مجموعہ
1 ٹنڈولکر, سچنسچن ٹنڈولکر^ 1989–2013  بھارت 51 49 0 100
2 کوہلی, ویراتویرات کوہلی ǂ 2008–2024  بھارت 30 50 1 81
3 پونٹنگ, رکیرکی پونٹنگ^ 1995–2012  آسٹریلیا 41 30 0 71
4 سنگاکارا, کمارکمار سنگاکارا^ 2000–2015  سری لنکا 38 25 0 63
5 کیلس, جیکسجیکس کیلس^ 1995–2014  جنوبی افریقا 45 17 0 62
6 آملہ, ہاشمہاشم آملہ 2004–2019  جنوبی افریقا 28 27 0 55
7 جے وردھنے, مہیلامہیلا جے وردھنے^ 1997–2015  سری لنکا 34 19 1 54
8 لارا, برائنبرائن لارا^ 1990–2007  ویسٹ انڈیز 34 19 53
9 روٹ, جوجو روٹ ǂ 2012–2024  انگلینڈ 35 16 0 51
10 وارنر, ڈیوڈڈیوڈ وارنر 2009–2024  آسٹریلیا 26 22 1 49
11 ڈریوڈ, راہولراہول ڈریوڈ^ 1996–2012  بھارت 36 12 0 48
شرما, روہتروہت شرما ǂ 2007–2024  بھارت 12 31 5 48
13 اے بی ڈی ویلیئرز, اے بی ڈی ویلیئرز 2004–2018  جنوبی افریقا 22 25 0 47
14 ولیمسن, کینکین ولیمسن ǂ 2010–2024  نیوزی لینڈ 32 13 0 45
15 سٹیوسمتھ ǂ 2010–2024  آسٹریلیا 32 12 0 44
16 گیل, کرسکرس گیل 1999–2021  ویسٹ انڈیز 15 25 2 42
جے سوریا, سنتھسنتھ جے سوریا 1989–2011  سری لنکا 14 28 0 42
18 چندرپال, شیونارائنشیونارائن چندرپال^ 1994–2015  ویسٹ انڈیز 30 11 0 41
خان, یونسیونس خان 2000–2017  پاکستان 34 7 0 41
20 ہیڈن, میتھیومیتھیو ہیڈن 1993–2009  آسٹریلیا 30 10 0 40
ٹیلر, راسراس ٹیلر 2006–2022  نیوزی لینڈ 19 21 0 40
22 دلشان, تلکارتنےتلکارتنے دلشان 1999–2016  سری لنکا 16 22 1 39
یوسف, محمدمحمد یوسف 1998–2010  پاکستان 24 15 0 39
24 کک, ایلسٹرایلسٹر کک 2006–2018  انگلینڈ 33 5 0 38
گانگولی, سوربھسوربھ گانگولی 1992–2008  بھارت 16 22 38
سہواگ, وریندروریندر سہواگ 1999–2013  بھارت 23 15 0 38
واہ, مارکمارک واہ 1988–2002  آسٹریلیا 20 18 38
28 اسمتھ, گریمگریم اسمتھ 2002–2014  جنوبی افریقا 27 10 0 37
29 کلارک, مائیکلمائیکل کلارک 2003–2015  آسٹریلیا 28 8 0 36
30 گواسکر, سنیلسنیل گواسکر^ 1971–1987  بھارت 34 1 35
گبز, ہرشلہرشل گبز 1996–2010  جنوبی افریقا 14 21 0 35
ہینز, ڈیسمنڈڈیسمنڈ ہینز^ 1978–1994  ویسٹ انڈیز 18 17 35
انضمام الحق, انضمام الحق 1991–2007  پاکستان 25 10 0 35
رچرڈز, ویوینویوین رچرڈز^ 1974–1991  ویسٹ انڈیز 24 11 35
واہ, اسٹیواسٹیو واہ^ 1985–2004  آسٹریلیا 32 3 35
36 کرسٹن, گیریگیری کرسٹن 1993–2004  جنوبی افریقا 21 13 34
37 گلکرسٹ, ایڈمایڈم گلکرسٹ^ 1996–2008  آسٹریلیا 17 16 0 33
38 پیٹرسن, کیونکیون پیٹرسن 2004–2014  انگلینڈ 23 9 0 32
39 اعظم, بابربابر اعظم ǂ 2015–2024  پاکستان 9 19 3 31
ڈی سلوا, اروندااروندا ڈی سلوا 1984–2003  سری لنکا 20 11 31
میانداد, جاویدجاوید میانداد^ 1975–1996  پاکستان 23 8 31
انور, سعیدسعید انور 1989–2003  پاکستان 11 20 31
43 بارڈر, ایلنایلن بارڈر^ 1978–1994  آسٹریلیا 27 3 30
گرینیج, گورڈنگورڈن گرینیج^ 1974–1991  ویسٹ انڈیز 19 11 30
45 اظہر الدین, محمدمحمد اظہر الدین 1984–2000  بھارت 22 7 29
بریڈمین, ڈانڈان بریڈمین^ 1928–1948  آسٹریلیا 29 29
47 ڈی کاک, کوئنٹنکوئنٹن ڈی کاک ǂ 2012–2024  جنوبی افریقا 6 21 1 28
گوچ, گراہمگراہم گوچ^ 1975–1995  انگلینڈ 20 8 28
49 ایسٹل, نیتھننیتھن ایسٹل 1995–2007  نیوزی لینڈ 11 16 0 27
اتاپاتو, ماروانماروان اتاپاتو 1990–2007  سری لنکا 16 11 0 27
چیپل, گریگگریگ چیپل^ 1970–1984  آسٹریلیا 24 3 27
سٹراس, اینڈریواینڈریو سٹراس 2003–2012  انگلینڈ 21 6 0 27
53 بیل, ایانایان بیل 2004–2015  انگلینڈ 22 4 0 26
بون, ڈیوڈڈیوڈ بون 1984–1996  آسٹریلیا 21 5 26
سوبرز, گارفیلڈگارفیلڈ سوبرز^ 1954–1974  ویسٹ انڈیز 26 0 26
ٹریسکوتھک, مارکسمارکس ٹریسکوتھک 2000–2006  انگلینڈ 14 12 0 26
57 گاور, ڈیوڈڈیوڈ گاور^ 1978–1992  انگلینڈ 18 7 25
اقبال, تمیمتمیم اقبال ǂ 2007–2023  بنگلادیش 10 14 1 25
59 دھون, شیکھرشیکھر دھون 2010–2022  بھارت 7 17 0 24
60 بیرسٹو, جونیجونی بیرسٹو ǂ 2011–2024  انگلینڈ 12 11 0 23
بائیکاٹ, جیفریجیفری بائیکاٹ^ 1964–1982  انگلینڈ 22 1 23
ڈو پلیسس, فاففاف ڈو پلیسس 2011–2021  جنوبی افریقا 10 12 1 23
گپٹل, مارٹنمارٹن گپٹل 2009–2022  نیوزی لینڈ 3 18 2 23
لینگر, جسٹنجسٹن لینگر 1993–2007  آسٹریلیا 23 0 23
لکشمن, وی وی ایسوی وی ایس لکشمن 1996–2012  بھارت 17 6 23
66 علی, اظہراظہر علی 2010–2022  پاکستان 19 3 0 22
کاؤڈرے, کولنکولن کاؤڈرے 1954–1975  انگلینڈ 22 0 22
ہیمنڈ, والٹروالٹر ہیمنڈ^ 1927–1947  انگلینڈ 22 22
ہسی, مائیکلمائیکل ہسی 2004–2013  آسٹریلیا 19 3 0 22
احمد, اعجازاعجاز احمد 1986–2001  پاکستان 12 10 22
71 کرو, مارٹنمارٹن کرو^ 1982–1995  نیوزی لینڈ 17 4 21
ہاروی, نیلنیل ہاروی^ 1948–1963  آسٹریلیا 21 21
حفیظ, محمدمحمد حفیظ 2003–2021  پاکستان 10 11 0 21
رچرڈسن, رچیرچی رچرڈسن 1983–1996  ویسٹ انڈیز 16 5 21
75 بیرنگٹن, کینکین بیرنگٹن^ 1955–1968  انگلینڈ 20 20
الرحیم, مشفقمشفق الرحیم ǂ 2005–2024  بنگلادیش 11 9 0 20
گمبھیر, گوتمگوتم گمبھیر 2003–2016  بھارت 9 11 0 20
ہوپر, کارلکارل ہوپر 1987–2003  ویسٹ انڈیز 13 7 20
لیتھم, ٹومٹوم لیتھم ǂ 2012–2024  نیوزی لینڈ 13 7 0 20
لائیڈ, کلائیوکلائیو لائیڈ^ 1966–1985  ویسٹ انڈیز 19 1 20
ملک, سلیمسلیم ملک 1982–1999  پاکستان 15 5 20
سروان, رام نریشرام نریش سروان 2000–2013  ویسٹ انڈیز 15 5 0 20
ٹیلر, مارکمارک ٹیلر 1989–1999  آسٹریلیا 19 1 20
84 فنچ, ایرونایرون فنچ 2011–2022  آسٹریلیا 0 17 2 19
چندی مل, دنیشدنیش چندی مل ǂ 2010–2024  سری لنکا 15 4 0 19
میتھیوز, اینجلواینجلو میتھیوز ǂ 2008–2024  سری لنکا 16 3 0 19
ہٹن, لینلین ہٹن^ 1937–1955  انگلینڈ 19 19
میکولم, برینڈنبرینڈن میکولم 2002–2016  نیوزی لینڈ 12 5 2 19
پجارا, چیتشورچیتشور پجارا ǂ 2010–2023  بھارت 19 0 19
سٹیورٹ, ایلکایلک سٹیورٹ 1989–2003  انگلینڈ 15 4 19
عباس, ظہیرظہیر عباس^ 1969–1985  پاکستان 12 7 19
92 ایتھرٹن, مائیکمائیک ایتھرٹن 1989–2001  انگلینڈ 16 2 18
ہوپ, شائیشائی ہوپ ǂ 2015–2023  ویسٹ انڈیز 2 16 0 18
جونز, ڈینڈین جونز 1984–1994  آسٹریلیا 11 7 18
لیمب, ایلنایلن لیمب 1982–1992  انگلینڈ 14 4 18
مارٹن, ڈیمینڈیمین مارٹن 1992–2006  آسٹریلیا 13 5 0 18
اسٹوکس, بینبین اسٹوکس ǂ 2011–2024  انگلینڈ 13 5 0 18
تھرنگا, اپلاپل تھرنگا 2005–2019  سری لنکا 3 15 0 18
وان, مائیکلمائیکل وان 1999–2008  انگلینڈ 18 0 0 18
ونگسارکر, دلیپدلیپ ونگسارکر 1976–1992  بھارت 17 1 18
101 کامپٹن, ڈینسڈینس کامپٹن 1937–1957  انگلینڈ 17 17
کلینن, ڈیرلڈیرل کلینن 1993–2001  جنوبی افریقا 14 3 17
فلیمنگ, سٹیفنسٹیفن فلیمنگ 1994–2008  نیوزی لینڈ 9 8 0 17
کرونارتنے, دیموتھدیموتھ کرونارتنے ǂ 2011–2024  سری لنکا 16 1 17
خواجہ, عثمانعثمان خواجہ ǂ 2011–2024  آسٹریلیا 15 2 0 17
راہول, کے ایلکے ایل راہول ǂ 2014–2024  بھارت 8 7 2 17
سیموئلز, مارلنمارلن سیموئلز 2000–2018  ویسٹ انڈیز 7 10 0 17
ٹیلر, برینڈنبرینڈن ٹیلر 2004–2021  زمبابوے 6 11 0 17
سنگھ, یوراجیوراج سنگھ 2000–2017  بھارت 3 14 0 17
110 دھونی, مہندرسنگھمہندرسنگھ دھونی 2004–2019  بھارت 6 10 0 16
فلاور, اینڈیاینڈی فلاور^ 1992–2003  زمبابوے 12 4 16
مورگن, آئونآئون مورگن 2006–2022  انگلینڈ/ آئرلینڈ 2 14 0 16
سماراویرا, تھیلانتھیلان سماراویرا 1998–2013  سری لنکا 14 2 0 16
سٹرلنگ, پالپال سٹرلنگ ǂ 2008–2024  آئرلینڈ 1 14 1 16
سٹکلف, ہربرٹہربرٹ سٹکلف^ 1924–1935  انگلینڈ 16 16
تھورپ, گراہمگراہم تھورپ 1993–2005  انگلینڈ 16 0 16
117 ایمس, ڈینسڈینس ایمس 1966–1977  انگلینڈ 11 4 15
کولنگ ووڈ, پالپال کولنگ ووڈ 2001–2017  انگلینڈ 10 5 0 15
ہابس, جیکجیک ہابس^ 1909–1930  انگلینڈ 15 15
حسین, ناصرناصر حسین 1989–2003  انگلینڈ 14 1 15
کنہائی, روہنروہن کنہائی^ 1957–1975  ویسٹ انڈیز 15 0 15
رہانے, اجنکیااجنکیا رہانے ǂ 2011–2023  بھارت 12 3 0 15
شاستری, رویروی شاستری 1981–1992  بھارت 11 4 15
سدھو, نوجوت سنگھنوجوت سنگھ سدھو 1983–1999  بھارت 9 6 15
والکوٹ, کلائیڈکلائیڈ والکوٹ^ 1948–1960  ویسٹ انڈیز 15 15
والٹرز, ڈگڈگ والٹرز 1965–1981  آسٹریلیا 15 0 15
ویکس, ایورٹنایورٹن ویکس 1948–1958  ویسٹ انڈیز 15 15

خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ

[ترمیم]

ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[2][3][4]

آخری بار ستمبر 2024ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا:

رینک کھلاڑی دورانیہ ٹیم خواتین ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی مجموعہ
1 لیننگ, میگمیگ لیننگ ǂ 2010–2022  آسٹریلیا 0 15 2 17
2 بیٹس, سوزیسوزی بیٹس ǂ 2006–2022  نیوزی لینڈ 12 1 13
ایڈورڈز, شارلوٹشارلوٹ ایڈورڈز 1996–2016  انگلینڈ 4 9 0 13
4 ٹیلر, کلیئرکلیئر ٹیلر^ 1998–2011  انگلینڈ 4 8 0 12
5 اتھاپتھو, چماریچماری اتھاپتھو ǂ 2009–2024  سری لنکا 9 3 12
بیومونٹ, ٹیمیٹیمی بیومونٹ ǂ 2009–2024  انگلینڈ 1 10 1 12
7 برٹن, جینیٹجینیٹ برٹن 1979–1998  انگلینڈ 5 5 10
رولٹن, کیرنکیرن رولٹن^ 1995–2009  آسٹریلیا 2 8 0 10
سائور-برنٹ, نیٹنیٹ سائور-برنٹ ǂ 2013–2024  انگلینڈ 1 9 0 10
ولوارٹ, لورالورا ولوارٹ ǂ 2016–2024  جنوبی افریقا 1 8 1 10
11 ڈیوائن, سوفیسوفی ڈیوائن ǂ 2006–2024  نیوزی لینڈ 8 1 9
مندھانا, اسمرتیاسمرتی مندھانا ǂ 2013–2024  بھارت 2 7 0 9
13 ہاکلے, ڈیبیڈیبی ہاکلے^ 1979–1996  نیوزی لینڈ 4 4 8
میتھیوز, ہیلیہیلی میتھیوز ǂ 2014–2024  ویسٹ انڈیز 0 6 2 8
راج, میتھالیمیتھالی راج 2002–2022  بھارت 1 7 0 8
16 کلارک, بیلنڈابیلنڈا کلارک^ 1991–2005  آسٹریلیا 2 5 0 7
کور, ہرمن پریتہرمن پریت کور ǂ 2009–2024  بھارت 0 6 1 7
سیٹرتھ ویٹ, ایمیایمی سیٹرتھ ویٹ 2007–2022  نیوزی لینڈ 7 0 7
ٹیلر, سارہسارہ ٹیلر 2006–2019  انگلینڈ 0 7 0 7
ٹیلر, سٹیفنیسٹیفنی ٹیلر ǂ 2008–2023  ویسٹ انڈیز 7 0 7
21 بیکویل, اینیڈاینیڈ بیکویل^ 1968–1982  انگلینڈ 4 2 6
ہیلی, الیساالیسا ہیلی ǂ 2010–2024  آسٹریلیا 0 5 1 6
23 ڈوٹن, ڈینڈراڈینڈرا ڈوٹن ǂ 2008–2022  ویسٹ انڈیز 0 3 2 5
کنیر, جلجل کنیر 1982–1987  آسٹریلیا 3 2 5
نائیٹ, ہیتھرہیتھر نائیٹ ǂ 2010–2023  انگلینڈ 2 2 1 5
مونی, بیتھبیتھ مونی ǂ 2016–2023  آسٹریلیا 0 3 2 5

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Combined Batting Records by ESPNCricInfo"۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2019 
  2. "Records - Women's Test matches - Batting records - Most hundreds in a career"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2019 
  3. "Records - Women's One-Day Internationals - Batting records - Most hundreds in a career"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2019 
  4. "Records - Women's Twenty20 Internationals - Batting records - Most hundreds"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2019