قدیم عربی
Appearance
قدیم عربی | |
---|---|
Old Arabic | |
لوح مزار (328 عیسوی) | |
علاقہ | شمال مغربی جزیرہ نما عرب اور جنوبی سرزمین شام |
دور | نویں صدی ق م تا ساتویں صدی |
صفائی، Hismaic، دادانی، نبطی، عربی، یونانی | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | کوئی نہیں (mis ) |
گلوٹولاگ | کوئی نہیں |
قدیم عربی (Old Arabic) عربی زبان کا ابتدائی تصدیق شدہ مرحلہ ہے جس کی پہلی نشان دہی نویں صدی ق م میں ذاتی ناموں سے شروع ہوئی۔