سہل بن عتيك

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سہل بن عتيك
معلومات شخصیت

سہل بن عتیک بیعت عقبہ ثانیہ میں شریک صحابی تھے۔

نام و نسب[ترمیم]

ان کا پورا نام سہل بن عتيك بن نعمان بن عمرو بن عتيك بن عمرو بن مبذول ان کی والدہ جميلة بنت علقمة بن عمرو بن ثقف بن مالك بن مبذول تھیں بیعت عقبہ ثانیہ میں اپنے بھائی حارث بن عتیک جن کی کنیت ابو اخزم تھی کے ساتھ موجود تھے غزوۂ بدر اورغزوہ احد میں شریک تھے ان کی اولاد نہ تھی ان کے بھائی ابو اخزم جنگ جسر ابو عبیدہ میں شہیدہوئے۔ [1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ مؤلف: ابو الحسن علي بن ابی الكرم محمد بن محمد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الشيبانی الجزری، عز الدين ابن الاثير،ناشر: دار الفكر بيروت
  2. الطبقات الكبرى مؤلف: أبو عبد اللہ محمد بن سعد بن منيع الهاشمی بالولاء، البصری، البغدادی المعروف بابن سعد ناشر: دار الكتب العلمية - بيروت