قاضی احسان احمد شجاع آبادی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
قاضی احسان احمد شجاع آبادی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 3 مئی 1920ء | ||||||
تاریخ وفات | 23 نومبر 1966ء (46 سال) | ||||||
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
||||||
جماعت | مجلس احرار الإسلام | ||||||
مناصب | |||||||
امیر (2nd ) | |||||||
آغاز منصب 1961 |
|||||||
در | عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت | ||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
استاذ | سید عطاء اللہ شاہ بخاری | ||||||
پیشہ | عالم | ||||||
تحریک | عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت | ||||||
درستی - ترمیم |
مجلس احرار پاکستان کے ووسرے امیر اور تحریک آزادی ہند میں بڑھ چڑھ کو حصہ لینے والے جن کا نام قاضی احسان احمد شجاع آبادی ہے۔
ولادت[ترمیم]
آپ 9 ربیع الاول 1324ھ بمطابق 3 مئی 1902ء کو شجاع آباد میں پیدا ہوئے۔
تعلیم[ترمیم]
ابتدائی تعلیم شجاع آباد میں حاصل کی۔ 18 سال کی عمر میں سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی شاگردی اختیار کی۔
اہم کارنامے[ترمیم]
- آپ نے مجلس احرار اسلام کی تمام تحریکوں میں سرگرمی سے حصہ لیا۔
- 1953ء تحریک ختم نبوت میں آپ نے بہت اہم کردار ادا کیا۔
- آپ نے جذبہ آزادی کی پاداش اور قادیانیت کے خلاف مجموعی اعتبار سے تقریباً 9 سال قید کاٹی۔
- سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی رحلت کے بعد آپ مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کے امیر منتخب ہوئے۔
وفات[ترمیم]
23 نومبر 1966ء بمطابق 9 شوال المکرم کو وفات پائی۔