جسیال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جسیال
گاؤں اور یونین کونسل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

جسیال (انگریزی: Jassial) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔جسیال (ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر -50 ہے)۔جسیال تلہ گنگ شہر سے شمال کی سمت میں تقریباً 1 1 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جسیال کے مغرب میں ڈھوک ڈالی، ڈھوک ہستال، ڈھوک بروال، شمال میں کوٹ سارنگ، ڈھوک گجیال، مرالی، مشرق میں ترگڑ چتوال، نکہ ریحان، مرالی گڈھا، پیڑہ جانگلہ جبکہ جنوب میں نہی، دودیال، ڈھوک چھٹیال، تلہ گنگ واقع ہیں۔ یہ چکوال سے 44٫1 کلومیٹر ہے اورتحصیل تلہ گنگ کا حصہ ہے[1]یونین کونسل جسیال میں چوکیرہ۔ ترگڑ۔ نکہ ریحان۔ پیڑہ جانگلہ شامل ہیں

تفصیلات[ترمیم]

جسیال کی مجموعی آبادی 3,400 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jassial"