ابن عماد حنبلی
ظاہری ہیئت
| ابن عماد حنبلی | |
|---|---|
| (عربی میں: عبد الحي بن أحمد بن محمد ابن العماد العكري الحنبلي)[1] | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 8 مئی 1623ء [2] صالحیہ، دمشق ، دمشق [2] |
| وفات | 29 جنوری 1679ء (56 سال)[2] مکہ [2] |
| رہائش | قاہرہ |
| شہریت | |
| مذہب | اسلام |
| فرقہ | اہل سنت |
| فقہی مسلک | حنبلی |
| عملی زندگی | |
| استاذ | ابن بلبان حنبلی ، ابن فقیہ فصہ |
| تلمیذ خاص | عثمان بن قائد |
| پیشہ | مورخ [1]، فقیہ [1]، ادیب [1]، مفسرِ قانون [2] |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی [2]، ترکی [2]، فارسی [2]، عثمانی ترکی [2] |
| کارہائے نمایاں | شذرات الذھب |
| درستی - ترمیم | |
عبد الحی بن احمد بن محمد ابن عماد عکری حنبلی ابو الفلاح ( 1032ھ –1089ھ / 1623ء – 1679ء) المعروف ابن عماد حنبلی، مورخ، فقیہ، ادیب تھے۔ صالحیہ، دمشق میں پیدا ہوئے، ایک طویل عرصے تک قاہرہ میں مقیم رہے اور مکہ معظمہ میں حج کی سعادت حاصل کی اور وہیں وفات پائی۔[3]
تصنیفات
[ترمیم]- شذرات الذهب في أخبار من ذهب، آٹھ جلدوں میں
- شرح متن المنتهى في فقه الحنابلة
- شرح بديعية ابن حجة في قطر
- معطية الأمان من حنث الأيمان مخطوط بخطه
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 4 مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — ناشر: دار العلم للملایین — : اشاعت 15 — جلد: 3 — صفحہ: 290 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 https://islamansiklopedisi.org.tr/ibnul-imad
- ↑ ابن العِماد الحنبلي المكتبة الشاملة. وصل لهذا المسار في 6 مايو 2016 آرکائیو شدہ 2017-12-09 بذریعہ وے بیک مشین
زمرہ جات:
- 1623ء کی پیدائشیں
- 8 مئی کی پیدائشیں
- دمشق میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1679ء کی وفیات
- 29 جنوری کی وفیات
- مکہ میں وفات پانے والی شخصیات
- حنابلہ
- دمشق کی شخصیات
- سترہویں صدی کے اسلامی مسلم علما
- سوانحی لغات
- سوری مصنفین
- عرب سنی علماء اسلام
- عرب مصنفین
- عرب مؤرخین
- علمائے اہلسنت
- محدثین
- مسلم قاموس نگار شخصیات
- سترہویں صدی کی عرب شخصیات
- سوری مورخین
- سترہویں صدی کے سوانح نگار
- دمشق کے مصنفین
