ابو حفص برمکی
Jump to navigation
Jump to search
ابو حفص برمکی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 997 |
مدفن | احمد بن حنبل مسجد |
شہریت | ![]() |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | حنبلی |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
ابو حفص عمر بن احمد بن ابراہیم بن اسماعیل برمکی چوتھی صدی کے محدثین و فقہا میں شمار ہوتے ہیں، سنہ وفات 387 ہجری مطابق 997 عیسوی ہے، فقیہ اور محدث ہیں، حنبلی مذہب کے شیوخ اور اساتذہ میں شمار ہوتا ہے، اکابر فقہا میں سے تھے۔ ابن مالک، صواف اور حطبی سے روایات بیان کی ہے، اسی طرح نجاد، ابو بکر عبد العزیز اور عمر بن بدر مغازلی کی بھی صحبت میں رہے۔[1]
تصنیفات[ترمیم]
- المجموع
- کتاب الصیام
- کتاب حکم الوالدین فی مال والدھما
- شرح بعض مسائل الکوسج[2]
وفات[ترمیم]
جمادی الاولی سنہ 387 ہجری میں وفات پائی اور مقبرہ امام احمد میں مدفون ہوئے۔