ضیاء الدین مقدسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیخ  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
المختارۃ ضیاء الدین المقدسی حنبلی[1]
ضياء الدين المقدسي.png
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1174  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الدیر المبارکہ، جبل قاسیون، دمشق (موجودہ سوریہ)
وفات 8 نومبر 1245 (71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق، بلاد الشام، (موجودہ سوریہ)
فقہی مسلک حنبلی
عملی زندگی
پیشہ محدث  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ابو الفرج ابن جوزی

ضیاء الدین المقدسی (پیدائش: 11 جنوری 1174ء— وفات: 8 نومبر 1245ء) فقہ حنبلی کے عالم اور محدث تھے جو دمشق کے رہنے والے تھے۔

پیدائش[ترمیم]

المقدسی 11 جنوری 1174ء کو جبل قاسیون کے نزدیک الدیرالمبارکہ میں پیدا ہوئے جو اَب دمشق میں موجود ہے۔

وفات[ترمیم]

المقدسی کی وفات 71 سال کی عمر میں 8 نومبر 1245ء کو دمشق میں ہوئی۔

تصانیف[ترمیم]

المختارۃ ضیاء الدین المقدسی کا پورا نام الاحاديث المختارة او المستخرج من الاحاديث المختارة مما لم يخرجہ البخاری ومسلم فی صحيحيهما ( وہ مجموعہ احادیث جس میں وہ احادیث بیان کی گئی ہیں جو بخاری و مسلم میں نہیں) محدثین نے کتاب مختارہ کو مستدرک سے بہتر قرار دیا ہے۔ حافظ ضیاء المقدسی نے ’’ المختارۃ ‘‘ ترتیب دی ہے جس میں انہوں نے صحت کا التزام کیا ہے اور کئی ایسی روایات کو صحیح قرار دیا ہے جو اس سے پہلے صحیح قرار نہیں دی گئیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Tawassul part 2
  2. الاعلام لزرکلی