اسلامی فتوحات
اس مضمون میں حوالوں کی فہرست شامل ہے، لیکن اس کے ذرائع غیر وضع ہیں کیوںکہ اس میں آنلائن حوالہجات کی کمی ہے۔ (September 2013) (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
اسلامی فتوحات (Muslim conquests) یا جسے بعض اوقات عرب فتوحات بھی کہتے ہیں کا آغاز 7 ویں صدی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کے اظہار نبوت کے بعد سے شروع ہوئی۔ آپ ﷺ نے عربوں میں ایک ایسی اتحاد قائم کی کہ اسلامی طاقت آپکے بعد خلفاء راشدین، بنو امیہ اور عباسی خلافت تک کئی صدیوں تک پھیلتی رہی۔ حتیٰ کے انکی سرحدیں عرب صحراء سے نکل کر ہندوستان ،چین، وسطی ایشیاء ،مشرق وسطی، جبکہ تمام شمالی آفریقہ اور یورپ کے ایک بڑے حصے تک پھیل گئیں۔ اڈوارڈ گبن عروج وزوال سلطنت روما میں اس متعلق لکھتا ہے کے ۔
خلافت بنی امیہ کے آخری ادوار میں اسلامی سلطنت اتنی پھیل گئی تھی کہ مشرق میں تاتاریوں اور ہندوستان سے مغرب میں بحراوقیانوس کے ساحلوں تک کا سفر 200 دن کا ہوچکا تھا . اور اگر ہم مسلمان لکھاریوں کی طرح اسے آستینیں چڑھا کر لکھیں تو لکھیں گئیں , افریقا کی طویل اور تنگ صوبے , فرجانہ سے عدن تک کی مستحکم اور مضبوط ریاستیں, طوس سے سورت تک جیسی جگہوں کو دیکھنے کے لیے ہمارے قافلے کو ہر جگہ چار سے پانچ ماہ لگیں گیں۔ہم آگستس اور انٹونی کی مضبوط حکومتوں کی نظم و ضبط کو جانتے ہیں جہاں شورشیں بحر حال اٹھتے رہتے تھے;لیکن اسلام کی کامیابی دیکھیں کہ اس نے لوگوں کے طور طریقے اور سوچ تک میں یکسانیت بھر دی.جس میں قرآنی قوانین کو سمرقند سے اشبیلیہ تک محبت سے پڑھا جاتا تھا۔اور ایک ہندوستانی مسلمان سپین کے مسلمان کے ساتھ اخوت کے ساتھ حج پر جاتا تھا۔
حوالہ جات
- Articles lacking in-text citations از September 2013
- All articles lacking in-text citations
- اسلامی فتوحات
- ابتدائی مسلم فتوحات
- الاندلس میں آٹھویں صدی
- ایران میں آٹھویں صدی
- ایران میں ساتویں صدی
- تاریخ بحیرہ روم
- تاریخ سرزمین شام
- تاریخ مشرق وسطی
- خلافت امویہ
- خلافت امویہ کی عسکری تاریخ
- خلافت راشدہ
- خلافت راشدہ کی شمولیت کی جنگیں
- خلافت عباسیہ
- عرب
- مصر میں اسلام