حامد الحق
ظاہری ہیئت
| حامد الحق | |
|---|---|
| مدت منصب 6/1/2013 – 31 مئی 2013ء | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 1 اگست 1964ء (62 سال) |
| شہریت | |
| جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سول انجیئنر ، انجینئر ، سیاست دان |
| مادری زبان | اردو |
| پیشہ ورانہ زبان | اردو |
| درستی - ترمیم | |
حامد الحق پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے حلقہ این اے۔2 (NA-2 (Peshawar-II))میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
وفات
[ترمیم]مولانا حامد الحق رح 28 فروری 2025ء کو دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خود کش بم دھماکے میں شہید ہوئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2013 الیکشن نتائج"۔ ای سی پی۔ 2018-12-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25