این اے-30 (پشاور-4)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔2 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔2 (پشاور-2)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہ ضلع پشاور
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔2 (پشاور-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔4، پی ایف۔5 اور پی ایف۔6۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 336,401
  • صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
ارباب عالمگیر خان خلیل پاکستان پیپلز پارٹی
حامد الحق پاکستان تحریک انصاف
عبدل باری پاکستان مسلم لیگ (ن)
محمد اقبال خلیل جماعت اسلامی
ارباب نجیب اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی

نتیجہ[ترمیم]

[1]

امیدوار جماعت ووٹ
حامد الحق پاکستان تحریک انصاف 79125
محمد سعید جان جمعیت علمائے اسلام (ف) 18787
ارباب نجیب اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی 12137

پاکستان تحریک انصاف کے حامد الحق نے 79125 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018ء[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء 25 جولائی 2018 بروز منگل کو ہوئے ۔

ذیلی حلقے[ترمیم]

این اے 2 سوات 1 کے ذیلی حلقے PK-2 PK-3 [2]

علاقہ جات[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے حلقہ میں یہ علاقے شامل ہیں ؛

تفصیل امیدوار مع حاصل کردہ ووٹ[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء: ین اے 2 سوات 1فہرست تفصیل [2]
درجہ امیدوار پارٹی حاصل کردہ ووٹ فی صد تبصرہ
1 حیدر علی پاکستان تحریک انصاف 61,687 50.66% -
2 امیر مقام پاکستان مسلم ليگ-ن 41,125 33.77% -
3 ممتاز احمد عوامی نیشنل پارٹی 14,618 12.01% -
4 محمد مختار پختونخواہ ملی عوامی پارٹی 3,381 2.78% -
5 معراج محمد آزاد 453 0.37% -
6 نوید اقبال متحدہ مجلس عمل 420 0.34% -
7 امجد علی خان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین 79 0.06% -
8 عباداللہ خان آزاد - 0 -

خلاصہ نتائج[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء: ین اے 2 سوات 1 خلاصہ رپورٹ [2]
کل آبادی 735,019
کل ووٹر 382,974 ووٹر حضرات 218,821
کل ووٹر خواتین 164,153
کل ووٹ ڈالے گئے 121,763
ٹرن آؤٹ فی صد 31.79%

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-2
  2. ^ ا ب پ "عام انتخابات 2018ء کے نتائج برائے ین اے 2 سوات 1"۔ Geo News WebSite۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 16, 2018۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]