"جامعہ زرعیہ فیصل آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 32: سطر 32:


== تاریخ ==
== تاریخ ==
زرعی یونیورسٹی کا قیام [[1906ء]] میں پنجاب زرعی کالج کے نام سے عمل میں آیا تھا۔<ref>{{cite web |url=http://uaf.edu.pk/faculties/agri/agri_history.html |title=پنجاب زرعی کالج لائل پور کا قیام |website=جامعہ زرعيه فيصل آباد |access-date=9 نومبر 2017 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225072128/http://uaf.edu.pk/error.html?aspxerrorpath=%2Ffaculties%2Fagri%2Fagri_history.html |archivedate=2018-12-25 |url-status=live }}</ref>
زرعی یونیورسٹی کا قیام [[1906ء]] میں پنجاب زرعی کالج کے نام سے عمل میں آیا تھا۔<ref>{{cite web |url=http://uaf.edu.pk/faculties/agri/agri_history.html |title=پنجاب زرعی کالج لائل پور کا قیام |website=جامعہ زرعيه فيصل آباد |access-date=9 نومبر 2017 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225072128/http://uaf.edu.pk/error.html?aspxerrorpath=%2Ffaculties%2Fagri%2Fagri_history.html |archivedate=2018-12-25 |url-status=dead }}</ref>


== کلیات جامعہ زرعیہ ==
== کلیات جامعہ زرعیہ ==

نسخہ بمطابق 11:28، 22 ستمبر 2020ء

جامعہ زرعيه فيصل آباد
زرعی یونیورسٹی فيصل آباد
سابقہ نام
پنجاب زرعی کالج لائل پور
شعار“The University brings out all abilities, including incapability.”
قسمسرکاری
قیام1906; 1961 میں ترقی دی گئی
چانسلرگورنر پنجاب
طلبہ12,000+
مقامفیصل آباد، ، پاکستان
کیمپس1,950 acre (7.9 کلومیٹر2)
وابستگیاںہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان، یونیورسٹی گرانٹس کمیشن، پاکستان انجینئرنگ کونسل
ویب سائٹwww.uaf.edu.pk

فیصل آباد میں قائم مشہورِ زمانہ زرعی یونیورسٹی، پاکستان کی سب سے قدیم اور ایشیا کی سب سے بڑی اور اکلوتی زرعی یونیورسٹی ہے، جس کی وجہ سے فیصل آباد شہر کو پاکستان بھر میں نمایاں اہمیت حاصل ہے۔

اس وقت زرعی یونیورسٹی میں 200 سے زیادہ پی ایچ ڈی سائنس دان ہیں۔

تاریخ

زرعی یونیورسٹی کا قیام 1906ء میں پنجاب زرعی کالج کے نام سے عمل میں آیا تھا۔[1]

کلیات جامعہ زرعیہ

جامعہ زرعیہ میں سات کلیات ہیں جو کچھ یوں ہیں۔

منسلک تحقیقاتی ادارے

  1. ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ
  2. انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ فرٹیلائزر ریسرچ
  3. نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جنرل انجینئرنگ (NIBGE)
  4. نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ بائیالوجی (NIAB)

حوالہ جات

  1. "پنجاب زرعی کالج لائل پور کا قیام"۔ جامعہ زرعيه فيصل آباد۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2017