"ڈی گراؤنڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 38: | سطر 38: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* [http://www.clocktowercity.com/ کلاک ٹاور سٹی ڈاٹ کوم] |
* [http://www.clocktowercity.com/ کلاک ٹاور سٹی ڈاٹ کوم] {{wayback|url=http://www.clocktowercity.com/ |date=20220517151809 }} |
||
* [http://www.faisalabad.gov.pk حکومت فیصل آباد]{{wayback|url=http://www.faisalabad.gov.pk/ |date=20060813061805 }} |
* [http://www.faisalabad.gov.pk حکومت فیصل آباد]{{wayback|url=http://www.faisalabad.gov.pk/ |date=20060813061805 }} |
||
نسخہ بمطابق 13:07، 22 فروری 2024ء
ڈی گراؤنڈ فیصل آباد کی ایک پررونق جگہ ہے۔
محل وقوع
ڈی گراؤنڈ پیپلز کالونی میں واقع ہے، جو فیصل آباد کی قدیم ترین پوش آبادیوں میں سے ایک ہے، جو شہر سے گزرنے والی نہر کی دوسری طرف واقع جنوبی علاقہ میں واقع ہے۔ اس کے شمال مشرق میں جڑانوالہ روڈ اور جنوب مغرب میں ستیانہ روڈ اور بٹالہ کالونی واقع ہے۔
پیپلز کالونی فیصل آباد میں واقع ڈی گراؤنڈ شہر کا ایک بڑا شاپنگ مقام ہے۔ اس کے ایک سرے پر فیصل آباد ریڈیو اسٹیشن واقع ہے اور دوسری سرے پر ہاکی سٹیڈیم۔
پررونق بازار
ڈی گراؤنڈ انگریزی کے حرف ڈی کی شکل میں بنا ہوا ہے۔ ڈی کی شکل کے درمیان میں ایک پارک ہے، جہاں اکثر لوگ گھومنے پھرنے کو آتے ہیں۔ شام کے وقت یہاں دکانوں میں خوب رونق دیکھنے میں آتی ہے۔ یہاں بہت سے شاپنگ مال، ریستوران اور سپرمارکیٹیں واقع ہیں۔ یہاں گرد و نواح میں مکڈونلڈز، کے ایف سی، اے ایف سی، یمی 36 اور پیپسی زیرو پوائنٹ اور بہت سی بین الاقوامی کمپنیوں کی شاخیں بھی واقع ہیں۔
اس کے علاوہ یہاں بمبینو، فیملی مارٹ اور سٹی مارٹ جیسے بڑے ڈیپارٹمنٹل سٹور بھی خریداروں کی ضروریات پورا کرتے ہیں۔
حال ہی میں ڈی گراؤنڈ کے علاقے میں سڑکوں اور عمارتوں کو بڑے خوبصورت انداز سے سنوارا گیا ہے۔
تصاویر
-
ریسکیو، ڈی گراؤنڈ1122
-
کے ایف سی، ڈی گراؤنڈ
-
آکسفورڈ یونیورسٹی پریس
-
ایس بی سٹورز، ڈی گراؤنڈ
-
کیفے، پان شاپ، ڈی گراؤنڈ
-
ہیر، شام کا منظر، ڈی گراؤنڈ
-
رپل پلازہ، ڈی گراؤنڈ
-
رحمان جی، ڈی گراؤنڈ
-
شبلی کالج، ڈی گراؤنڈ
-
ڈی گراؤنڈ، پارک کا منظر
-
ڈی گراؤنڈ، پارک کا منظر
-
ڈی گراؤنڈ کی سڑک کا منظر
اندرونی روابط
بیرونی روابط
- کلاک ٹاور سٹی ڈاٹ کوم آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ clocktowercity.com (Error: unknown archive URL)
- حکومت فیصل آبادآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ faisalabad.gov.pk (Error: unknown archive URL)