آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سچن رمیش تیندولکر نے ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹیسٹ کرکٹ میں کسی بھی کھلاڑی سے زیادہ سنچریاں لگائی ہیں۔۔
سچن ٹنڈولکر سابق بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنہیں اس دور کا سب سے بڑا کرکٹ کھلاڑی اور بلے باز ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔[1] [2] وہ لگاتار رن بنانے والے کھلاڑی رہے ہیں اور انھوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کیے ہیں۔[3] انھوں نے بین الاقوامی کرکٹ مثلا ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی میں سب سے زیادہ سنچریاں (100 یا اس سے زیادہ رن) بنائے ہیں۔ انھوں نے ٹیسٹ مقابلوں میں 51 سنچریاں اور ایک روزہ کرکٹ میں 49 سنچریاں سکور کرکے کل 100 سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے اور یہ کارنامہ دنیائے کرکٹ میں اب تک کوئی دوسرا کرکٹ کھلاڑی نہیں کر پایا ہے۔[4] [5] 2012ء میں انھوں نے بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 144 رن بنا کر اپنی 100ویں سنچری مکمل کی۔[3]
سچن ٹنڈولکر نے اپنے ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 1989ء میں کیا تاہم اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری 1990ء میں انگلستان قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ میں 199 رن ناٹ آوٹ بنائی۔ ٹیسٹ کرکٹ میں سچن نے تمام ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے ممالک کے خلاف سنچریاں بنا رکھی ہیں اور ان سے خلاف 150 بنانے والے وہ محض دوسرے بلے باز ہیں۔[ا] [6] انھوں نے زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم کے علاوہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک کے کم از کم ایک گراونڈ پر سنچری ضرور سکور کی ہے۔ اکتوبر 2010ء میں انھوں نے بنگلور میں آسٹریلیا کے خلاف 20واں 150 بناتے ہیں براین لارا کے 19 دفعہ 150 یا اس سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انھوں نے ڈھاکہ کے بنگابندو قومی اسٹیڈیم میں 2004ء میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کا اپنا سب سے بڑا اسکور 248 بنایا۔ انھوں نے 6 دفعہ 200 یا اس سے زیادہ رنز ڈبل سنچری کی صورت میں سکور بورڈ پر سجائے اور وہ 15 دفعہ ناٹ آوٹ رہے ہیں۔ انھوں نے 30 مختلف میدانوں پر تیسرے ہندسے تک رسائی حاصل کی جن میں سے 27 بھارت کے باہر ہیں۔ وہ 90 اور 99 رنز کے درمیان میں 9 مرتبہ آوٹ ہوئے ہیں۔[7]
انھوں نے ایک روزہ کرکٹ کا پہلا مقابلہ بھی 1989ء میں کھیلا تھا مگر پہلی سنچری 5 سال بعد ستمبر 1994ء میں آر پریماداسا اسٹیڈیم ، کولمبو میں سنگر ورلڈ سیریز میں آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف لگائی جب انھوں نے 110 رن بنائے تھے۔ انھوں نے ایک روزہ کرکٹ کھیلنے والے 11 مختلف ممالک کے خلاف سنچریوں کے حصول میں کامیابی حاصل کی ہے انھوں نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک کے خلاف سنچری لگائی ہے۔ وہ ایک روزہ کرکٹ میں دوہری سنچری لگانے والے پہلے بلے باز تھے جب انھوں نے جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف گوالیار کے کیپٹن روپ سنگھ اسٹیڈیم میں 2010ء میں 200 رن بنائے۔[ب] ۔[8] }}
انھوں نے بھارت میں 19 اور بھارت کے باہر 30 سنچری بنائی ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پر انھوں نے 13 سنچریاں بنائی ہیں۔ وہ 90 اور 99 کے درمیان میں 18 مرتبہ اور 80 اور 89 کے درمیان میں 17 مرتبہ آؤٹ ہوئے ہیں۔[9]
کلید
نشان
وضاحت
*
ناٹ آؤٹ رہے
†
مقابلے کے بہترین کھلاڑی
‡
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے
ٹیسٹ
ٹیسٹ سیریز میں کھیلے گئے کل مقابلوں کا عدد
آرڈر۔
بلے بازی آرڈر
اننگ۔
مقابلے کی اننگز
اسٹرائک ریٹ۔
اننگرز کے دوران میں اسٹرائک ریٹ
گ/ب
گھریلو میدان یا باہری میدان
ہارا
بھارت مقابلہ ہار گیا
جیتا
بھارت مقابلہ جیت گیا
ڈرا
مقابلہ ڈرا ہو گیا۔
ٹیسٹ کرکٹ میں سنچریوں کی فہرست
ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سچنریوں کی فہرست
سچن تندولکر کی سنچریاں اور بھارت کے نتیجے
کل
جیت
جیت شرح %
ہار
ہار کی شرح%
ٹائی
ٹائی کی شرح%
ڈرا
ڈرا کی شرح%
بلا نتیجہ
بلا نتیجہ کی شرح%
ٹیسٹ
51
20
39.22%
11
21.56%
0
0%
20
39.22%
0
0%
ایک روزہ
49
33
67.35%
14
28.57%
1
2.04%
0
0%
1
2.04%
کل
100
53
53%
25
25%
1
1%
20
20%
1
1%
مزید دیکھیے
حواشی
حوالہ جات
↑ Boria Majumdar (19 اکتوبر 2013)۔ "Sachin's the greatest batsman of modern era: Clarke" ۔ دی ٹائمز آف انڈیا ۔ 21 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2013
↑ Alex Brown (11 اکتوبر 2013)۔ "Cricket's greatest batsmen: Sachin Tendulkar v Don Bradman" ۔ News Corp Australia ۔ 16 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2013
^ ا ب "Sachin Tendulkar finally hits 100th international century" ۔ دی ٹائمز آف انڈیا ۔ 16 مارچ 2012۔ 18 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2013
↑ "Records / Test matches / Batting records / Most hundreds in a career" ۔ ESPNcricinfo۔ 15 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2013
↑ "\Records / One-Day Internationals / Batting records / Most hundreds in a career" ۔ ESPNcricinfo۔ 15 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2013
↑ "Tendulkar's 100th test match" ۔ ریڈف ڈاٹ کوم ۔ 5 ستمبر 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2002
↑ "Sachin Tendulkar Test matches: Batting analysis" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 12 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2008
↑ "Records / One-Day Internationals / Batting records / Most runs in an innings" ۔ ESPNcricinfo۔ 23 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017
↑ "SR Tendulkar" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 20 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2008
↑ "Statistics / Statsguru / SR Tendulkar / Test Matches" ۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2017
↑ "India vs. England, Old Trafford Cricket Ground, Manchester, اگست 9–14, 1990" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, Sydney Cricket Ground, Sydney, جنوری 2–6, 1992" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 04 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, WACA Ground, Perth, فروری 1–5, 1992" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 20 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. South Africa, Wanderers Stadium, Johannesburg, نومبر 26–30, 1992" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. England, M. A. Chidambaram Stadium, Chennai, فروری 11–15, 1993" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Sri Lanka, Sinhalese Sports Club, Colombo, جولائی 27 – اگست 1, 1993" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Sri Lanka, K. D. Singh Babu Stadium, Lucknow, جنوری 18–22, 1993" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 02 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. West Indies, Vidarbha Cricket Association Ground, Nagpur, دسمبر 1–5, 1994" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. England, Edgbaston Cricket Ground, Birmingham, جون 6–9, 1996" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. England, Trent Bridge, Nottingham, جولائی 4–9, 1996" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 04 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. South Africa, Newlands Cricket Ground, Cape Town, جنوری 2–6, 1997" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 06 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Sri Lanka, R. Premadasa Stadium, Colombo, اگست 2–6, 1997" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Sri Lanka, Sinhalese Sports Club, Colombo, اگست 9–13, 1997" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 02 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Sri Lanka, Wankhede Stadium, Mumbai, دسمبر 3–7, 1997" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 02 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, M. A. Chidambaram Stadium, Chennai, مارچ 6–10, 1998" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, M. Chinnaswamy Stadium, Bangalore, مارچ 25–28, 1998" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. New Zealand, Basin Reserve, Wellington, دسمبر 26–30, 1998" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Pakistan, M. A. Chidambaram Stadium, Chennai, جنوری 28–31, 1999" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 04 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Sri Lanka, Sinhalese Sports Club, Colombo, فروری 24–28, 1999" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. New Zealand, Punjab Cricket Association Stadium, Mohali, اکتوبر 10–14, 1999" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. New Zealand, Sardar Patel Stadium, Motera, اکتوبر 29 – نومبر 2, 1999" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 02 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, Melbourne Cricket Ground, Melbourne, دسمبر 26–30, 1999" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Zimbabwe, Feroz Shah Kotla, New Delhi, نومبر 18–22, 2000" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 07 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Zimbabwe, Vidarbha Cricket Association Ground, Nagpur, نومبر 25–29, 2000" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, M. A. Chidambaram Stadium, Chennai, نومبر 18–22, 2001" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 29 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. South Africa, Goodyear Park, Bloemfontein, نومبر 3–6, 2001" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 31 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. England, Sardar Patel Stadium, Motera, دسمبر 11–15, 2001" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 02 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Zimbabwe, Vidarbha Cricket Association Ground, Nagpur, فروری 21–25, 2002" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. West Indies, Queen's Park Oval, Port of Spain, اپریل 19–23, 2002" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 16 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. England, Headingley, Leeds, اگست 22–26, 2002" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 07 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. West Indies, Eden Gardens, Kolkata, اکتوبر 30 – نومبر 3, 2002" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, Sydney Cricket Ground, Sydney, جنوری 2–6, 2004" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 29 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Pakistan, Multan Cricket Stadium, Multan, مارچ 28 – اپریل 1, 2004" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 12 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Bangladesh, Bangabandhu National Stadium, Dhaka, دسمبر 10–13, 2004" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 03 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Sri Lanka, Feroz Shah Kotla, New Delhi, دسمبر 10–14, 2005" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 12 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Bangladesh, Bir Shrestha Shahid Ruhul Amin Stadium, Chittagong, مئی 18–22, 2007" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 08 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Bangladesh, Sher-e-Bangla National Stadium, Mirpur, مئی 25–27, 2007" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 14 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, Sydney Cricket Ground, Sydney, جنوری 2–6, 2008" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 16 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, Adelaide Oval, Adelaide, جنوری 24–28, 2008" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 31 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, Vidarbha Cricket Association Stadium, Nagpur, نومبر 6–11, 2008" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 10 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011
↑ "India vs. England, M. A. Chidambaram Stadium, Chennai, دسمبر 15, 2008" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011
↑ "India vs. New Zealand, Seddon Park, Hamilton, مارچ 20, 2009" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 22 مارچ 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011
↑ "India vs. Sri Lanka, Sardar Patel Stadium, Motera, Ahmedabad, نومبر 20, 2009" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 20 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011
↑ "India vs. Bangladesh, Bir Shrestha Shahid Ruhul Amin Stadium, Chittagong, jan 17–21, 2010" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011
↑ "India vs. Bangladesh, Shere Bangla National Stadium, Mirpur, jan 24–28, 2010" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2011
↑ "India vs. South Africa, Vidarbha Cricket Association Stadium, Nagpur, Feb 06–10, 2010" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011
↑ "India vs. South Africa, Eden Gardens, Kolkata, Feb 14–18, 2010" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 20 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011
↑ "India vs. Sri Lanka, Sinhalese Sports Club, Colombo, Jul 26–30, 2010" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 3 اگست 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011
↑ "India vs. Australia, M Chinnaswamy Stadium, Bangalore, Oct 9–13, 2010" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 8 اکتوبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2010
↑ "India vs. South Africa, Centurion, Dec 19–13, 2010" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 18 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2010
↑ "India vs. South Africa, Cape Town, Jan 2–6, 2011" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 6 جنوری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2011
↑ "Statistics / Statsguru / SR Tendulkar / One-Day Internationals" ۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2017
↑ "India vs. Australia, R. Premadasa Stadium, Colombo, 9 ستمبر 1995" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 22 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. New Zealand, IPCL Sports Complex Ground, Vadodara, 28 اکتوبر 1994" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 31 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. West Indies, Sawai Mansingh Stadium, Jaipur, 11 نومبر 1994" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Sri Lanka, Sharjah Cricket Association Stadium, Sharjah, 9 اپریل 1995" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 20 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Kenya, Barabati Stadium, Cuttack, 18 فروری 1996" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Sri Lanka, Feroz Shah Kotla, New Delhi, 2 مارچ 1996" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 11 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Pakistan, The Padang, Singapore, 5 اپریل 1996" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Pakistan, Sharjah Cricket Association Stadium, Sharjah, 15 اپریل 1996" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Sri Lanka, R. Premadasa Stadium, Colombo, 28 اگست 1996" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 11 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. South Africa, Wankhede Stadium, Bombay, 14 دسمبر 1996" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Zimbabwe, Willowmoore Park, Benoni, 9 فروری 1997" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. New Zealand, M. Chinnaswamy Stadium, Bangalore, 14 مئی 1997" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, Green Park Stadium, Kanpur, 7 اپریل 1998" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, Sharjah Cricket Association Stadium, Sharjah,22 اپریل 1998" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 10 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, Sharjah Cricket Association Stadium, Sharjah, 24 اپریل 1998" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 10 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Kenya, Eden Gardens, Kolkata, 31 مئی 1998" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 30 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Sri Lanka, R. Premadasa Stadium, Colombo, 7 جولائی 1998" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 11 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Zimbabwe, Queens Sports Club, Bulawayo, 26 ستمبر 1998" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Bangladesh, Bangabandhu Stadium, Dhaka, 28 اکتوبر 1998" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Zimbabwe, Sharjah Cricket Association Stadium, Sharjah, 8 نومبر 1998" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 06 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Zimbabwe, Sharjah Cricket Association Stadium, Sharjah, 13 نومبر 1998" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Kenya, County Cricket Ground, Bristol, 23 مئی 1999" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Sri Lanka, Sinhalese Sports Club, Colombo, 29 اگست 1999" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 11 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. New Zealand, Lal Bahadur Shastri Stadium, Hyderabad, 8 نومبر 1999" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 22 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. South Africa, IPCL Sports Complex Ground, Vadodara, 17 مارچ 2000" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 06 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. South Africa, Sharjah Cricket Association Stadium, Sharjah, 20 اکتوبر 2000" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 13 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Zimbabwe, Barkatullah Khan Stadium, Jodhpur, 8 دسمبر 2000" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, Nehru Stadium, Indore, 31 مارچ 2001" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 13 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. West Indies, Harare Sports Club, Harare, 4 جولائی 2001" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. South Africa, New Wanderers Stadium, Johannesburg, 5 اکتوبر 2001" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Kenya, Boland Park, Paarl, 24 اکتوبر 2001" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 30 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. England, Riverside Ground, Chester-le-Street, 4 جولائی 2002" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 20 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Sri Lanka, County Cricket Ground, Bristol, 11 جولائی 2002" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 13 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Namibia, City Oval, Pietermaritzburg, 23 فروری 2003" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, Roop Singh Stadium, Gwalior, 26 اکتوبر 2003" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. New Zealand, Lal Bahadur Shastri Stadium, Hyderabad, 15 نومبر 2003" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 24 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Pakistan, Rawalpindi Cricket Stadium, Rawalpindi, 16 مارچ 2004" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Pakistan, Sardar Patel Stadium, Motera, 12 اپریل 2005" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 22 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Pakistan, Arbab Niaz Stadium, Peshawar, 6 فروری 2006" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. West Indies, Kinrara Academy Oval, Kuala Lumpur, 14 ستمبر 2006" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. West Indies, IPCL Sports Complex Ground, Vadodara, 31 جنوری 2007" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. Australia, Sydney Cricket Ground, Australia, 2 مارچ 2008" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 23 مئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008
↑ "India vs. New Zealand, AMI Stadium, Christchurch, 8 اپریل 2009" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 9 مارچ 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2009
↑ "India vs. Sri Lanka, R. Premadasa Stadium, Colombo, 15 ستمبر 2009" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2009
↑ "India vs. Australia, Rajiv Gandhi International Stadium, Hyderabad, 5 نومبر 2009" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 25 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2010
↑ "India vs. South Africa, Roop Singh Stadium, 24 فروری 2010" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 24 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2010
↑ "India v England, M. Chinnaswamy Stadium, Bangalore, 27 فروری 2011" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ 28 فروری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2011
↑ "India v South Africa, VCA Stadium, Nagpur, 12 مارچ 2011" ۔ ای ایس پی این کرک انفو ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2012
↑ "Asia Cup, 4th Match: Bangladesh v India at Dhaka, Mar 16, 2012"