یعقوب بن شیبہ
Appearance
یعقوب بن شیبہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 798ء |
تاریخ وفات | سنہ 875ء (76–77 سال) |
عملی زندگی | |
استاذ | احمد بن حنبل ، علی بن مدینی ، یحییٰ بن معین ، یزید بن ہارون ، علی بن عاصم واسطی ، ابو عامر عقدی ، شجاع بن الولید ، عبد اللہ بن بکر سہمی ، عبد الوہاب بن عطاء ، یعلی بن عبید طنافسی ، وہب بن جریر ، حجاج بن منہال |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
یعقوب بن شیبہ بن صلت بن عصفور، ابو یوسف، سدوسی بصری آپ تیسری صدی ہجری میں مالکی فقہ کے بڑے محدثین میں سے ہیں۔ [1]
تصانیف
[ترمیم]المسند الکبیر ، ڈاکٹر سمیع ابراہیم حداد نے اپنی لائبریری میں ایک مخطوطہ جو عمر بن الخطاب کی چند مسندوں پر مشتمل اس کا ایک ٹکڑا چھاپا ہے۔[2]
وفات
[ترمیم]آپ نے 875ء میں بصرہ میں وفات پائی ۔