مندرجات کا رخ کریں

خلیفہ بن خیاط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(خليفہ بن خياط سے رجوع مکرر)
خلیفہ بن خیاط
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 777ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 854ء (76–77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عراق [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خلیفہ بن خیاط (پیدائش: 777ء– وفات: 854ء) ایک عرب مورخ ہیں۔ ان کے خاندان کا تعلق بصرہ،عراق سے تھا۔ ان کے دادا ایک معروف محدث تھے۔ ان کے معروف شاگردوں میں میں امام بخاری، امام حنبل، ابویعلیٰ الموصلی، عبد الرزاق الصنعانی صاحب کتاب المصنف شامل ہیں۔

ولادت

[ترمیم]

خلیفہ بن خیاط کی ولادت غالبًا سنہ 160ھ یا 161ھ مطابق 777ء میں ہوئی۔

روایت حدیث

[ترمیم]

خلیفہ نے روایت کیا: یزید بن زریع ، زیاد بن عبداللہ بکائی، سفیان بن عیینہ، ابو یقظان سہیم بن حفص، عبد الاعلی بن عبد الاعلی، محمد بن جعفر غندر، اسماعیل بن علی، محمد بن ابی عدی، معتمر بن سلیمان، اور محمد بن خواہ، خالد بن حارث، یحییٰ بن سعید القطان، عبد الرحمٰن ابن مہدی، امیہ بن خالد، حاتم بن مسلم، ہشام الکلبی، اور علی بن محمد مدینی ایک گروہ محدثین نے ان سے روایت کی ہے، جن میں: ابن سعد بغدادی، امام بخاری، عبداللہ بن احمد بن حنبل، ابو یعلی موصلی، اور سنانی شامل ہیں۔

تصانیف

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

خلیفہ بن خیاط کی وفات سنہ 239ھ مطابق 854ء میں ہوئی۔

  1. تاریخ اشاعت: 3 اکتوبر 2013 — https://libris.kb.se/katalogisering/xv8b5pdg3r09pm0 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  2. وفيات الأعيان، ابن خلكان، ج 2 ص 243