2023ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2023ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 2023ء سے ستمبر 2023ء تک ہونا شیڈول ہے۔[1] 6 ٹیسٹ، 11 ایک روزہ بین الاقوامی اور 11 ٹی ٹوئینٹی مقابلوں کے ساتھ ساتھ ایک خواتین ٹیسٹ مقابلہ، 6 خواتین ایک روزہ اور 6 خواتین ٹی20 مقابلے بھی اس عرصے کے دوران کھیلے جائیں گے۔ 2023 کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ جون اور جولائی میں زمبابوے میں کھیلا گیا۔[2][3] ستمبر 2022ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا کہ آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپین شپ 2021ء-2023ء کا فائنل جون 2023ء میں دی اوول، لندن میں منعقد ہوگا اس ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کی۔

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
تاریخ شروعات میزبان ٹیم مہمان ٹیم نتائج [مقابلے]
ٹیسٹ ایک روزہ ٹی20
9 مئی 2023 انگلستان کا پرچم  آئرلینڈ  بنگلادیش 0–2 [3]
1 جون 2023  انگلستان  آئرلینڈ 1–0 [1] [3]
2 جون 2023  سری لنکا  افغانستان 2–1 [3]
4 جون 2023  متحدہ عرب امارات  ویسٹ انڈیز 0–3 [3]
14 جون 2023  بنگلادیش  افغانستان 1–0 [1] 1–2 [3] 2–0 [2]
16 جون 2023  انگلستان  آسٹریلیا 2–2 [5]
12 جولائی 2023 ریاستہائے متحدہ کا پرچم  ویسٹ انڈیز  بھارت 0–1 [2] 1–2 [3] 3–2 [5]
16 جولائی 2023  سری لنکا  پاکستان 0–2 [2]
17 اگست 2023  متحدہ عرب امارات  نیوزی لینڈ 1–2 [3]
18 اگست 2023  آئرلینڈ  بھارت 0–2 [3]
22 اگست 2023 سری لنکا کا پرچم  افغانستان  پاکستان 0–3 [3]
30 اگست 2023  جنوبی افریقا  آسٹریلیا 3–2 [5] 0–3 [3]
30 اگست 2023  انگلستان  نیوزی لینڈ 3–1 [4] 2–2 [4]
مردوں کے بین الاقوامی ٹورنامنٹ
تاریخ شروعات ٹورنامنٹ فاتح
7 جون 2023 انگلستان کا پرچم آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 2023  آسٹریلیا
18 جون 2023 زمبابوے کا پرچم 2023 کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر  سری لنکا
31 اگست 2023 پاکستان کا پرچم سری لنکا کا پرچم ایشیا کپ 2023ء  بھارت
خواتین کے بین الاقوامی دورے
تاریخ شروعات میزبان ٹیم مہمان ٹیم نتائج [مقابلے]
ویمن ٹیسٹ ویمن ایک روزہ ویمن ٹی20
29 اپریل 2023  سری لنکا  بنگلادیش 1–0 [3] 2–1 [3]
22 جون 2023  انگلستان  آسٹریلیا 0–1 [1] 2–1 [3] 2–1 [3]
26 جون 2023  ویسٹ انڈیز  آئرلینڈ 2–0 [3] 3–0 [3]
27 جون 2023  سری لنکا  نیوزی لینڈ 2–1 [3] 1–2 [3]
3 جولائی 2023  نیدرلینڈز  تھائی لینڈ 1–1 [3]
9 جولائی 2023  بنگلادیش  بھارت 1–1 [3] 1–2 [3]
23 جولائی 2023  آئرلینڈ  آسٹریلیا 0–2 [3]
14 اگست 2023  نیدرلینڈز  آئرلینڈ 0–3 [3]
31 اگست 2023  انگلستان  سری لنکا 2–0 [3] 1–2 [3]
1 ستمبر 2023  پاکستان  جنوبی افریقا 1–2 [3] 3–0 [3]

اپریل[ترمیم]

سری لنکا میں بنگلہ دیشی خواتین[ترمیم]

آئی سی سی خواتین کی چیمپئن شپ – 2022-2025ء /خواتین ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 1315 29 اپریل چماری اتھاپتھو نگار سلطانہ پایکیاسوتھی ساراواناموتو اسٹیڈیم, کولمبو کوئی نتیجہ نہیں
ایک روزہ بین الاقوامی # 1315a 2 مئی چماری اتھاپتھو نگار سلطانہ پایکیاسوتھی ساراواناموتو اسٹیڈیم, کولمبو میچ منسوخ
ایک روزہ بین الاقوامی # 1316 4 مئی چماری اتھاپتھو نگار سلطانہ سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو  سری لنکا 58 رنز سے جیت لیا
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1437 9 مئی چماری اتھاپتھو نگار سلطانہ سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو  بنگلادیش 6 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1439 11 مئی چماری اتھاپتھو نگار سلطانہ سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو  سری لنکا 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1441 12 مئی چماری اتھاپتھو نگار سلطانہ سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو  سری لنکا 44 رنز سے جیت لیا

مئی[ترمیم]

آئرلینڈ میں بنگلہ دیش[ترمیم]

کرکٹ عالمی کپ سپر لیگ 2020-23ء – ایک روزہ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 4576 9 مئی اینڈریو بالبرنی تمیم اقبال کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، چلمسفورڈ کو ئی نتیجہ نہیں
ایک روزہ بین الاقوامی # 4577 12 مئی اینڈریو بالبرنی تمیم اقبال کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، چلمسفورڈ  بنگلادیش 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4578 14 مئی اینڈریو بالبرنی تمیم اقبال کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، چلمسفورڈ  بنگلادیش 4 رنز سے

جون[ترمیم]

انگلستان میں آئرلینڈ[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام فاتح
ٹیسٹ # 2504 1–4 جون بین اسٹوکس اینڈریو بالبرنی لارڈز, لندن  انگلستان 10 وکٹوں سے
ایک روزہ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام فاتح
ایک روزہ بین الاقوامی# 4649a 20 ستمبر زیک کرولی پال سٹرلنگ ہیڈنگلے، لیڈز میچ منسوخ۔
ایک روزہ بین الاقوامی# 4653 23 ستمبر زیک کرولی پال سٹرلنگ ٹرینٹ برج، ناٹنگھم  انگلستان 48 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4656 26 ستمبر زیک کرولی پال سٹرلنگ کاؤنٹی گراؤنڈ، برسٹل

افغانستان سری لنکا میں[ترمیم]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 4579 2 جون دشن شانکا حشمت اللہ شاہدی ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنتوٹ  افغانستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4580 4 جون دشن شانکا حشمت اللہ شاہدی ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنتوٹ  سری لنکا 132 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4583 7 جون دشن شانکا حشمت اللہ شاہدی ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنتوٹ  سری لنکا 9 وکٹوں سے

ویسٹ انڈیز کا دورہ متحدہ عرب امارات[ترمیم]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 4581 4 جون محمد وسیم شائی ہوپ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4582 6 جون محمد وسیم شائی ہوپ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  ویسٹ انڈیز 78 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4584 9 جون محمد وسیم روسٹن چیس شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے

عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل[ترمیم]

واحد ٹیسٹ
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 2505 7–11 جون  آسٹریلیا پیٹ کمنز  بھارت روہت شرما اوول، لندن  آسٹریلیا 209 رنز سے

افغانستان بنگلہ دیش میں[ترمیم]

واحد ٹیسٹ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 2506 14–18 جون لٹن داس حشمت اللہ شاہدی شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ  بنگلادیش 546 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 4615 5 جولائی تمیم اقبال حشمت اللہ شاہدی ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ  افغانستان 17 رنز سے (ڈک ورتھ-لیوس-اسٹرن طریقہ)
ایک روزہ بین الاقوامی # 4619 8 جولائی لٹن داس حشمت اللہ شاہدی ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ  افغانستان 142 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4621 11 جولائی لٹن داس حشمت اللہ شاہدی ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ  بنگلادیش 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2143 14 جولائی شکیب الحسن راشد خان سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سلہٹ  بنگلادیش 2 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2145 16 جولائی شکیب الحسن راشد خان سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سلہٹ  بنگلادیش 6 وکٹوں سے

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلستان[ترمیم]

ایشیز – ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام فاتح
ٹیسٹ # 2507 16–20 جون بین اسٹوکس پیٹ کمنز ایجبسٹن، برمنگھم  آسٹریلیا 2 وکٹوں سے
ٹیسٹ # 2508 28 جون–2 جولائی بین اسٹوکس پیٹ کمنز لارڈز، لندن  آسٹریلیا 43 رنز سے
ٹیسٹ # 2509 6–10 جولائی بین اسٹوکس پیٹ کمنز ہیڈنگلے، لیڈز  انگلستان 3 وکٹوں سے
ٹیسٹ # 2512 19–23 جولائی بین اسٹوکس پیٹ کمنز اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میچ ڈرا
ٹیسٹ # 2515 27–31 جولائی بین اسٹوکس پیٹ کمنز اوول، لندن  انگلستان 49 رنز سے

عالمی کرکٹ کپ کوالیفائر2023ء[ترمیم]

گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 4585 18 جون  زمبابوے کریگ ارون    نیپال روہیت پاوڈیل ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے  زمبابوے 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4586 18 جون  ریاستہائے متحدہ مونانک پٹیل  ویسٹ انڈیز شائی ہوپ تاکاشینگا کرکٹ کلب, ہرارے  ویسٹ انڈیز 39 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4587 19 جون  متحدہ عرب امارات محمد وسیم  سری لنکا دشن شانکا کوئنزاسپورٹس کلب، بولاوایو  سری لنکا 175 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4588 19 جون  سلطنت عمان ذیشان مقصود  آئرلینڈ اینڈریو بالبرنی بولاوایوایتھلیٹک کلب، بولاوایو  سلطنت عمان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4589 20 جون  زمبابوے کریگ ارون  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  زمبابوے 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4590 20 جون  ریاستہائے متحدہ مونانک پٹیل    نیپال روہیت پاوڈیل تاکاشینگا کرکٹ کلب, ہرارے    نیپال 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4591 21 جون  آئرلینڈ اینڈریو بالبرنی  اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن کوئنزاسپورٹس کلب، بولاوایو  اسکاٹ لینڈ 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4592 21 جون  سلطنت عمان ذیشان مقصود  متحدہ عرب امارات محمد وسیم بولاوایوایتھلیٹک کلب، بولاوایو  سلطنت عمان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4593 22 جون    نیپال روہیت پاوڈیل  ویسٹ انڈیز شائی ہوپ ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے  ویسٹ انڈیز 101 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4594 22 جون  ریاستہائے متحدہ مونانک پٹیل  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز تاکاشینگا کرکٹ کلب, ہرارے  نیدرلینڈز 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4595 23 جون  سلطنت عمان ذیشان مقصود  سری لنکا دشن شانکا کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو  سری لنکا 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4596 23 جون  متحدہ عرب امارات محمد وسیم  اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن بولاوایوایتھلیٹک کلب, بولاوایو  اسکاٹ لینڈ 111 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4597 24 جون  زمبابوے کریگ ارون  ویسٹ انڈیز شائی ہوپ ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے  زمبابوے 35 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4598 24 جون    نیپال روہیت پاوڈیل  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز تاکاشینگا کرکٹ کلب, ہرارے  نیدرلینڈز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4599 25 جون  آئرلینڈ اینڈریو بالبرنی  سری لنکا دشن شانکا کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو  سری لنکا 133 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4600 25 جون  سلطنت عمان ذیشان مقصود  اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن بولاوایوایتھلیٹک کلب, بولاوایو  اسکاٹ لینڈ 76 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4601 26 جون  ریاستہائے متحدہ مونانک پٹیل  زمبابوے کریگ ارون ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے  زمبابوے 304 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4602 26 جون  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز  ویسٹ انڈیز شائی ہوپ تاکاشینگا کرکٹ کلب, ہرارے میچ ٹائی ( نیدرلینڈزجیت سپر اوور)
ایک روزہ بین الاقوامی # 4603 27 جون  اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن  سری لنکا دشن شانکا کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو  سری لنکا 82 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4604 27 جون  متحدہ عرب امارات محمد وسیم  آئرلینڈ اینڈریو بالبرنی بولاوایوایتھلیٹک کلب, بولاوایو  آئرلینڈ 138 رنز سے

پلے آف[ترمیم]

پلے آف
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 4607 30 جون  ریاستہائے متحدہ مونانک پٹیل  آئرلینڈ اینڈریو بالبرنی تاکاشینگا کرکٹ کلب، ہرارے  آئرلینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4610 2 جولائی    نیپال روہیت پاوڈیل  متحدہ عرب امارات محمد وسیم تاکاشینگا کرکٹ کلب، ہرارے    نیپال 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4613 4 جولائی  آئرلینڈ اینڈریو بالبرنی    نیپال روہیت پاوڈیل تاکاشینگا کرکٹ کلب، ہرارے  آئرلینڈ 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4617 6 جولائی  متحدہ عرب امارات وریتیا اروند  ریاستہائے متحدہ مونانک پٹیل تاکاشینگا کرکٹ کلب، ہرارے  متحدہ عرب امارات 1 رن سے

سپر سکس اور فائنل[ترمیم]

سپر سکس
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 4605 29 جون  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز  اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن کوئنزاسپورٹس کلب، بولاوایو  زمبابوے 14 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4606 30 جون  ویسٹ انڈیز شائی ہوپ  سری لنکا دشن شانکا کوئنزاسپورٹس کلب، بولاوایو  سری لنکا 21 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4608 1 جولائی  اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن  ویسٹ انڈیز شائی ہوپ ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  اسکاٹ لینڈ 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4609 2 جولائی  زمبابوے کریگ ارون  سری لنکا دشن شانکا کوئنزاسپورٹس کلب، بولاوایو  سری لنکا 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4611 3 جولائی  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز  سلطنت عمان ذیشان مقصود کوئنزاسپورٹس کلب، بولاوایو  نیدرلینڈز 74 رنز سے ( ڈک ورتھ-لیوس )
ایک روزہ بین الاقوامی # 4612 4 جولائی  زمبابوے کریگ ارون  اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن کوئنزاسپورٹس کلب، بولاوایو  اسکاٹ لینڈ 31 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4614 5 جولائی  سلطنت عمان عاقب الیاس  ویسٹ انڈیز شائی ہوپ ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4616 6 جولائی  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز  اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن کوئنزاسپورٹس کلب، بولاوایو  نیدرلینڈز 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4618 7 جولائی  سری لنکا دشن شانکا  ویسٹ انڈیز شائی ہوپ ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  سری لنکا 8 وکٹوں سے
فائنل
ایک روزہ بین الاقوامی # 4620 9 جولائی  سری لنکا دشن شانکا  نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  سری لنکا 128 رنز سے

آسٹریلیا خواتین کا دورہ انگلستان[ترمیم]

واحد ٹیسٹ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام فاتح
واحد ٹیسٹ # 145 22–26 جون ہیتھرنائیٹ الیسا ہیلی ٹرینٹ برج، ناٹنگھم  آسٹریلیا 89 رنز سے
خواتین ٹی20 سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام فاتح
ایک روزہ بین الاقوامی # 1503 1 جولائی ہیتھرنائیٹ الیسا ہیلی ایجبسٹن، برمنگھم  آسٹریلیا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1504 5 جولائی ہیتھرنائیٹ الیسا ہیلی اوول، لندن  انگلستان 3 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1508 8 جولائی ہیتھرنائیٹ الیسا ہیلی لارڈز، لندن  انگلستان 5 وکٹوں سے(ڈک ورتھ-لیوس-اسٹرن طریقہ)
خواتین ایک روزہ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام فاتح
ایک روزہ بین الاقوامی # 1326 12 جولائی ہیتھرنائیٹ الیسا ہیلی برسٹل کاونٹی گراؤنڈ، برسٹل  انگلستان 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1327 16 جولائی ہیتھرنائیٹ الیسا ہیلی روز باؤل، ساؤتھمپٹن  آسٹریلیا3 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1328 18 جولائی ہیتھرنائیٹ الیسا ہیلی کاؤنٹی گراؤنڈ، ٹانٹن  انگلستان 69 رنز سے (ڈک ورتھ-لیوس-اسٹرن طریقہ)

آئرلینڈ کی خواتین ویسٹ انڈیز میں[ترمیم]

2022–2025 آئی سی سی خواتین کی چیمپئن شپ – ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 1317 26 جون ہیلی میتھیوز لاورا ڈیلانی ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, جزیرہ گروس  ویسٹ انڈیز 58 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1319 29 جون ہیلی میتھیوز لاورا ڈیلانی ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, جزیرہ گروس کوئی نتیجہ نہیں
ایک روزہ بین الاقوامی # 1321 1 جولائی ہیلی میتھیوز لاورا ڈیلانی ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, جزیرہ گروس  ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1505 4 جولائی ہیلی میتھیوز لاورا ڈیلانی ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, جزیرہ گروس  ویسٹ انڈیز 2 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1506 6 جولائی ہیلی میتھیوز لاورا ڈیلانی ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, جزیرہ گروس  ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1510 8 جولائی ہیلی میتھیوز لاورا ڈیلانی ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, جزیرہ گروس  ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے

نیوزی لینڈ کی خواتین سری لنکا میں[ترمیم]

آئی سی سی خواتین کی چیمپئن شپ 2022–2025– ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 1318 27 جون چماری اتھاپتھو سوفی ڈیوائن گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال  سری لنکا 9 وکٹوں سے (ڈک ورتھ-لیوس)
ایک روزہ بین الاقوامی # 1320 30 جون چماری اتھاپتھو سوفی ڈیوائن گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال  نیوزی لینڈ 111 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1322 3 جولائی چماری اتھاپتھو سوفی ڈیوائن گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال  سری لنکا 8 وکٹوں سے (ڈک ورتھ-لیوس)
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی 1507 8 جولائی چماری اتھاپتھو سوفی ڈیوائن پایکیاسوتھی ساراواناموتو اسٹیڈیم, کولمبو  نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی 1511 10 جولائی چماری اتھاپتھو سوفی ڈیوائن پایکیاسوتھی ساراواناموتو اسٹیڈیم, کولمبو  نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی 1515 12 جولائی چماری اتھاپتھو سوفی ڈیوائن پایکیاسوتھی ساراواناموتو اسٹیڈیم, کولمبو  سری لنکا 10 وکٹوں سے

جولائی[ترمیم]

تھائی لینڈ کی خواتین نیدرلینڈز میں[ترمیم]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 1323 3 جولائی ہیدرسیگرز نارومول چائیوائی وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین  نیدرلینڈز 57 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1324 5 جولائی ہیدرسیگرز نارومول چائیوائی وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین میچ منسوخ
ایک روزہ بین الاقوامی # 1325 7 جولائی ہیدرسیگرز نارومول چائیوائی وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین  تھائی لینڈ124 رنز سے

ہندوستانی خواتین بنگلہ دیش میں[ترمیم]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1509 9 جولائی نگار سلطانہ ہرمن پریت کور شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم , میرپور  بھارت 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1513 11 جولائی نگار سلطانہ ہرمن پریت کور شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم , میرپور  بھارت 8 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1517 13 جولائی نگار سلطانہ ہرمن پریت کور شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم , میرپور  بنگلادیش 4 وکٹ سے
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء – ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 1326 16 جولائی نگارسلطانہ ہرمن پریت کور شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور  بنگلادیش 40 رنز سے ڈی ایل ایس میتھڈ
ایک روزہ بین الاقوامی # 1329 19 جولائی نگارسلطانہ ہرمن پریت کور شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور  بھارت 108 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1330 22 جولائی نگارسلطانہ ہرمن پریت کور شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور میچ ٹائی

بھارت ویسٹ انڈیز اور امریکا میں[ترمیم]

آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء –ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان میمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 2510 12-16 جولائی کریگ بریتھویٹ روہت شرما ونڈسرپارک , ڈومینیکا  بھارت ایک اننگز اور 141 رنز سے
ٹیسٹ # 2513 20–24 جولائی کریگ بریتھویٹ روہت شرما کوئنزپارک اوول، ٹرینیڈاڈ وٹوباگو میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 4622 27 جولائی شائی ہوپ روہت شرما کنسنگٹن اوول, بارباڈوس  بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4623 29 جولائی شائی ہوپ روہت شرما کنسنگٹن اوول, بارباڈوس  ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 4624 1 اگست شائی ہوپ روہت شرما برائن لارا کرکٹ اکیڈمی, ٹرینیڈاڈ وٹوباگو  بھارت 200 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2188 3 اگست روومین پاول ہاردیک پانڈیا برائن لارا کرکٹ اکیڈمی, سان فرنانڈو  ویسٹ انڈیز 4 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2192 6 اگست روومین پاول ہاردیک پانڈیا پروویڈنس اسٹیڈیم, پروویڈنس  ویسٹ انڈیز 2 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2193 8 اگست روومین پاول ہاردیک پانڈیا پروویڈنس اسٹیڈیم, پروویڈنس  بھارت 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2194 12 اگست روومین پاول ہاردیک پانڈیا سینٹرل بروورڈ پارک, لاوڈرہل  بھارت 9 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2195 13 اگست روومین پاول ہاردیک پانڈیا سینٹرل بروورڈ پارک, لاوڈرہل  ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے

پاکستان سری لنکا میں[ترمیم]

آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء – ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 2511 16–20 جولائی دیموتھ کرونارتنے بابر اعظم گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم، گال  پاکستان 4 وکٹوں سے
ٹیسٹ # 2514 24–28 جولائی دیموتھ کرونارتنے بابر اعظم گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم، گال  پاکستان ایک اننگز اور 222 رنز سے

آسٹریلیا کی خواتین آئرلینڈ میں[ترمیم]

آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء – ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 1331 23 جولائی لاورا ڈیلانی الیسا ہیلی کلونٹارف کرکٹ کلب گراؤنڈ, ڈبلن میچ منسوخ
ایک روزہ بین الاقوامی # 1332 25 جولائی لاورا ڈیلانی الیسا ہیلی کلونٹارف کرکٹ کلب گراؤنڈ, ڈبلن  آسٹریلیا 153 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1333 28 جولائی لاورا ڈیلانی الیسا ہیلی کلونٹارف کرکٹ کلب گراؤنڈ, ڈبلن  آسٹریلیا 10 وکٹوں سے

اگست[ترمیم]

آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ ہالینڈ[ترمیم]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1532 14 اگست ہیدر سیگرز لاورا ڈیلانی وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین  آئرلینڈ 10 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1533 16 اگست ہیدر سیگرز لاورا ڈیلانی وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین  آئرلینڈ 66 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1534 17 اگست ہیدر سیگرز لاورا ڈیلانی وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین  آئرلینڈ 6 وکٹوں سے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ متحدہ عرب امارات[ترمیم]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی 2198 17 اگست محمد وسیم ٹم ساؤتھی دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی  نیوزی لینڈ 19 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی 2207 19 اگست محمد وسیم ٹم ساؤتھی دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی  متحدہ عرب امارات 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی 2211 20 اگست محمد وسیم ٹم ساؤتھی دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی  نیوزی لینڈ 32 رنز سے

بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ[ترمیم]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2203 18 اگست پال سٹرلنگ جسپریت بمراہ دی ولیج, مالاہائڈ  بھارت 2 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2210 20 اگست پال سٹرلنگ جسپریت بمراہ دی ولیج, مالاہائڈ  بھارت 33 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2212 23 اگست پال سٹرلنگ جسپریت بمراہ دی ولیج, مالاہائڈ میچ منسوخ

پاکستان کرکٹ ٹیم بمقابلہ افغانستان بمقام سری لنکا[ترمیم]

ایک روزہ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4625 22 اگست حشمت اللہ شاہدی بابر اعظم ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنتوٹ  پاکستان 142 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4626 24 اگست حشمت اللہ شاہدی بابر اعظم ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنتوٹ  پاکستان 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4627 26 اگست حشمت اللہ شاہدی بابر اعظم آرپریماداسا اسٹیڈیم,کولمبو  پاکستان 59 رنز سے

ایشیا کپ[ترمیم]

راؤنڈ رابن
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4628 30 اگست  پاکستان بابر اعظم    نیپال روہیت پاوڈیل ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان  پاکستان 238 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4629 31 اگست  بنگلادیش شکیب الحسن  سری لنکا دشن شانکا پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، کینڈی  سری لنکا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4630 2 ستمبر  بھارت روہت شرما  پاکستان بابر اعظم پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، کینڈی کوئی نتیجہ نہیں
ایک روزہ بین الاقوامی# 4631 3 ستمبر  افغانستان حشمت اللہ شاہدی  بنگلادیش شکیب الحسن قذافی اسٹیڈیم، لاہور  بنگلادیش 89 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4632 4 ستمبر  بھارت روہت شرما    نیپال روہیت پاوڈیل پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، کینڈی  بھارت 10 وکٹوں سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی# 4633 5 ستمبر  افغانستان حشمت اللہ شاہدی  سری لنکا دشن شانکا قذافی اسٹیڈیم، لاہور  سری لنکا 2 رنز سے
سپر فور
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4634 6 ستمبر  پاکستان بابر اعظم  بنگلادیش شکیب الحسن قذافی اسٹیڈیم، لاہور  پاکستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4637 9 ستمبر  سری لنکا دشن شانکا  بنگلادیش شکیب الحسن آرپریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو  سری لنکا 21 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4639 10 ستمبر  پاکستان بابر اعظم  بھارت روہت شرما آرپریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو  بھارت 228 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4641 12 ستمبر  سری لنکا دشن شانکا  بھارت روہت شرما آرپریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو  بھارت 41 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4644 14 ستمبر  پاکستان بابر اعظم  سری لنکا دشن شانکا آرپریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو  سری لنکا 2 وکٹوں سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی# 4645 15 ستمبر  بنگلادیش شکیب الحسن  بھارت روہت شرما آرپریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو  بنگلادیش 6 رنز سے
فائنل
ایک روزہ بین الاقوامی# 4649 17 ستمبر  بھارت روہت شرما  سری لنکا دشن شانکا آرپریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو  بھارت 10 وکٹوں سے

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ[ترمیم]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2224 30 اگست ایڈن مارکرم مچل مارش کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن  آسٹریلیا 111 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2228 1 ستمبر ایڈن مارکرم مچل مارش کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2230 3 ستمبر ایڈن مارکرم مچل مارش کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن  آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4635 7 ستمبر ٹیمبا باوما پیٹ کمنز مانگاونگ اوول, بلومفونٹین  آسٹریلیا 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4638 9 ستمبر ٹیمبا باوما پیٹ کمنز مانگاونگ اوول, بلومفونٹین  آسٹریلیا 123 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4642 12 ستمبر ٹیمبا باوما پیٹ کمنز جے بی مارکس اوول, پاٹشیفٹسروم  جنوبی افریقا 111 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4646 15 ستمبر ٹیمبا باوما پیٹ کمنز سنچورین پارک, سینچورین  جنوبی افریقا 164 رنز سے
یک روزہ بین الاقوامی# 4648 17 ستمبر ٹیمبا باوما پیٹ کمنز وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ  جنوبی افریقا 122 رنز سے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلستان[ترمیم]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2225 30 اگست جوس بٹلر ٹم ساؤتھی ریورسائیڈ گراؤنڈ، چیسٹرلی اسٹریٹ  انگلستان 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2229 1 ستمبر جوس بٹلر ٹم ساؤتھی اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر  انگلستان 95 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2231 3 ستمبر جوس بٹلر ٹم ساؤتھی ایجبیسٹن، برمنگھم  نیوزی لینڈ 74 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2232 5 ستمبر جوس بٹلر ٹم ساؤتھی ٹرینٹ برج، ناٹنگھم  نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4636] 8 ستمبر جوس بٹلر ٹوم لیتہم صوفیا گارڈنز)، کارڈف  نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4640 10 ستمبر جوس بٹلر ٹوم لیتہم روز باؤل، ساؤتھمپٹن  انگلستان 79 رنز سے(ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی# 4643 13 ستمبر جوس بٹلر ٹوم لیتہم اوول، لندن  انگلستان 181 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4647 15 ستمبر جوس بٹلر ٹوم لیتہم لارڈز, لندن  انگلستان 100 رنز سے

انگلستان میں سری لنکا ویمن[ترمیم]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1566 31 اگست ہیتھرنائیٹ چماری اتھاپتھو کاؤنٹی گراؤنڈ, ہوو  انگلستان 12 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1584 2 ستمبر ہیتھرنائیٹ چماری اتھاپتھو کاؤنٹی گراؤنڈ، چلمسفورڈ  سری لنکا 8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1630 6 ستمبر ہیتھرنائیٹ چماری اتھاپتھو کاؤنٹی گراؤنڈ، ڈربی  سری لنکا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1334 9 ستمبر ہیتھرنائیٹ چماری اتھاپتھو ریورسائیڈ گراؤنڈ, چیسٹرلی اسٹریٹ  انگلستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1336 12 ستمبر ہیتھرنائیٹ چماری اتھاپتھو کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، نارتھمپٹن, نارتھیمپٹن کوئی نتیجہ نہیں
ایک روزہ بین الاقوامی# 1338 14 ستمبر ہیتھرنائیٹ چماری اتھاپتھو گریس روڈ, لیسٹر  انگلستان 161 رنز سے

ستمبر[ترمیم]

جنوبی افریقہ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان[ترمیم]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1573 1 ستمبر ندا ڈار لورا ولوارٹ نیشنل اسٹیڈیم, کراچی  پاکستان 5 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1588 3 ستمبر ندا ڈار لورا ولوارٹ نیشنل اسٹیڈیم, کراچی  پاکستان 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1602 5 ستمبر ندا ڈار لورا ولوارٹ نیشنل اسٹیڈیم, کراچی  پاکستان 6 رنز سے
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء – ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی 1333 8 ستمبر ندا ڈار لورا ولوارٹ نیشنل اسٹیڈیم, کراچی  جنوبی افریقا 127 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی 1335 11 ستمبر ندا ڈار لورا ولوارٹ نیشنل اسٹیڈیم, کراچی  جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی 1337 14 ستمبر ندا ڈار لورا ولوارٹ نیشنل اسٹیڈیم, کراچی  پاکستان 8 وکٹوں سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "مینز فیوچر ٹور پروگرام" (PDF)۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ 11 جولا‎ئی 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019 
  2. "مردوں کے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے کوالیفائنگ میچوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔"۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2020 
  3. "زمبابوے جون-جولائی 2023ء میں ایک روزہ عالمی کپ کوالیفائر کی میزبانی کرے گا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2020