"حکومت پنجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ جمع: simple:Government of Punjab (Pakistan); cosmetic changes
سطر 2: سطر 2:

'''حکومت پنجاب''' {{دیگر نام|انگریزی = Government of Punjab |پنجابی = پنجاب سرکار}} [[حکومت پاکستان]] کی ایک اکائی جس کی عملداری [[پنجاب]] میں محدود ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر [[لاہور]] میں واقع ہیں جو کہ [[صوبہ پنجاب]] کا صدر مقام بھی ہے۔

'''حکومت پنجاب''' {{دیگر نام|انگریزی = Government of Punjab |پنجابی = پنجاب سرکار}} [[حکومت پاکستان]] کی ایک اکائی جس کی عملداری [[پنجاب]] میں محدود ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر [[لاہور]] میں واقع ہیں جو کہ [[صوبہ پنجاب]] کا صدر مقام بھی ہے۔

پاکستان کا صوبہ پنجاب ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ حکومت پنجاب کی عملداری اس کی سرحدوں جو کہ جنوب میں [[سندھ]]، مغرب میں [[بلوچستان]] اور [[وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات]]، شمال میں [[سرحد]]،[[ آزاد جموں و کشمیر]]، [[مقبوضہ جموں و کشمیر]]، [[لداخ]]، [[کشمیر]] اور [[اسلام آباد]]، جبکہ مشرق میں [[بھارتی پنجاب]] اور [[راجھستان]] سے ملتی ہیں، تک محدود ہے۔ یہاں بولی والی بڑی زبانوں میں [[پنجابی]]،[[ اردو]] اور [[سرائیکی]] شامل ہے۔

پاکستان کا صوبہ پنجاب ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ حکومت پنجاب کی عملداری اس کی سرحدوں جو کہ جنوب میں [[سندھ]]، مغرب میں [[بلوچستان]] اور [[وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات]]، شمال میں [[سرحد]]، [[آزاد جموں و کشمیر]]، [[مقبوضہ جموں و کشمیر]]، [[لداخ]]، [[کشمیر]] اور [[اسلام آباد]]، جبکہ مشرق میں [[بھارتی پنجاب]] اور [[راجھستان]] سے ملتی ہیں، تک محدود ہے۔ یہاں بولی والی بڑی زبانوں میں [[پنجابی]]، [[اردو]] اور [[سرائیکی]] شامل ہے۔

==عہدیدار==
== عہدیدار ==
* گورنر پنجاب: [[سلمان تاثیر]]
* گورنر پنجاب: [[سلمان تاثیر]]
* وزیر اعلٰی پنجاب: [[میاں شہباز شریف]]
* وزیر اعلٰی پنجاب: [[میاں شہباز شریف]]
==صوبائی قانون ساز اسمبلی==
== صوبائی قانون ساز اسمبلی ==
[[صوبہ پنجاب کی قانون ساز اسمبلی]] 297 منتخب اور 74 مختص نشستوں پر مشتمل ہے۔

[[صوبہ پنجاب کی قانون ساز اسمبلی]] 297 منتخب اور 74 مختص نشستوں پر مشتمل ہے۔

==مزید دیکھیے==
== مزید دیکھیے ==
* [[وزیر اعلٰی پنجاب]]
* [[وزیر اعلٰی پنجاب]]
* [[صوبائی قانون ساز اسمبلی]]
* [[صوبائی قانون ساز اسمبلی]]
سطر 14: سطر 14:
* [[وزیر اعظم پاکستان]]
* [[وزیر اعظم پاکستان]]
* [[صدر پاکستان]]
* [[صدر پاکستان]]
==بیرونی روابط==
== بیرونی روابط ==
[http://www.punjab.gov.pk/ حکومت پنجاب کا موقع جال]

[http://www.punjab.gov.pk/ حکومت پنجاب کا موقع جال]

سطر 22: سطر 22:
[[زمرہ:حکومت پاکستان]]
[[زمرہ:حکومت پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان کی صوبائی حکومتیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی صوبائی حکومتیں]]

[[en:Government_of_Punjab_(Pakistan)]]
[[en:Government of Punjab (Pakistan)]]
[[simple:Government of Punjab (Pakistan)]]

نسخہ بمطابق 21:59، 18 دسمبر 2009ء

سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

حکومت پنجاب (انگریزی: Government of Punjab) حکومت پاکستان کی ایک اکائی جس کی عملداری پنجاب میں محدود ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر لاہور میں واقع ہیں جو کہ صوبہ پنجاب کا صدر مقام بھی ہے۔
پاکستان کا صوبہ پنجاب ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ حکومت پنجاب کی عملداری اس کی سرحدوں جو کہ جنوب میں سندھ، مغرب میں بلوچستان اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات، شمال میں سرحد، آزاد جموں و کشمیر، مقبوضہ جموں و کشمیر، لداخ، کشمیر اور اسلام آباد، جبکہ مشرق میں بھارتی پنجاب اور راجھستان سے ملتی ہیں، تک محدود ہے۔ یہاں بولی والی بڑی زبانوں میں پنجابی، اردو اور سرائیکی شامل ہے۔

عہدیدار

صوبائی قانون ساز اسمبلی

صوبہ پنجاب کی قانون ساز اسمبلی 297 منتخب اور 74 مختص نشستوں پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حکومت پنجاب کا موقع جال

یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔