"مسیحیت میں یسوع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:عہد نامہ جدید کی شخصیات (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
 
سطر 7: سطر 7:


{{عہد نامہ جدید کی شخصیات}}
{{عہد نامہ جدید کی شخصیات}}

[[زمرہ:نظاہر یسوع]]
[[زمرہ:نظاہر یسوع]]
[[زمرہ:علم المسیح]]
[[زمرہ:علم المسیح]]

حالیہ نسخہ بمطابق 12:24، 15 اپریل 2018ء

مسیحیت میں یسوع کو مسیح سمجھا جاتا ہے ان کی صلیبی موت اور قیامت نسل انسانی سے خدا کی رضامندی کا ذریعہ اور اس طرح یہ نجات کی پیشکش اور ابدی زندگی کا وعدہ ہے۔[1] یہ تعلیمات اس بات پر زور دیتی ہیں کہ یسوع نے خدا کے برہ کے طور پر کلوری کے مقام پر مصلوب ہونے کا انتخاب کیا جو اس بات کی علامت ہے کہ وہ خدا کی فرماں برداری کرتے ہوئے اپنی مرضی سے فوت ہوئے۔[2] یسوع کا انتخاب اس طرح آدم کی نافرمانی کے برعکس ان کو فرماں بردار اور اخلاقی شخص بناتا ہے۔[3]

مسیحیوں کا ماننا ہے کہ یسوع انسان اور خدا دونوں ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Oxford Companion to the Bible p.649
  2. The Christology of Anselm of Canterbury by Dániel Deme 2004 آئی ایس بی این 0-7546-3779-4 pages 199-200
  3. Systematic Theology, Volume 2 by Wolfhart Pannenberg 2004 0567084663 ISBN pages 297-303