گبا ما چے (مطلب: دنیا کے خاتمے تک اے برما، برمی: ကမ္ဘာမကျေ، انگریزی: Kaba Ma Kyei) میانمار (سابق نام: برما) کا قومی ترانہ ہے۔ اس کے بول اور لہہ دونوں سایا تین کی طرف سے لکھے گئے تھے۔ 1947ء سے برما کا قومی ترانہ چنا گیا۔ 2008ء کے میانماری آئین کے تحت 'گبا ما چے' کے پہلے حصے کو روایتی برمی موسیقی کے ساتھ اور دوسرے حصے کو مغربی انداز میں گایا جاتا ہے۔ برما میں رواج ہے کہ قومی گانے والے اس مکمل کرنے کے بعد کمر جھکا کر اس کے لیے احترام دکھاتے ہیں۔[1]
↑The CIA World Factbook 2012, The Central Intelligence Agnecy, pp. 539, Skyhorse Publishing Inc., 2011, ISBN 978-1-61608-332-8, ... 'Kaba Ma Kyei' (Till the End of the World, Myanmar), lyrics/music: Saya Tin, note: adopted 1948 ... the beginning portion of the anthem is a traditional Burmese anthem before transitioning into a Western-style orchestrated work ...