مندرجات کا رخ کریں

تصوف کے سلاسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سلاسل طریقت سے رجوع مکرر)
مضامین بسلسلہ

تصوف

تصوف کے مشہور سلاسل مندرجہ ذیل ہیں :[1]

اہم سلاسل تصوف

[ترمیم]
نام سلسلہ نسبت تاريخ وفات پھیلنے کے مقامات
سلسلہ خلیلیہ شيخ ابراہیم ابو خلیل سعودی عرب، مصر، كويت، شام
سلسلہ كركريہ شيخ محمد فوزی الكركری مغرب، مصر، جزائر، سنیگال، تیونس، فرانس، اسپین، ہالینڈ، سعودی عرب، آسٹریلیا، لبنان
سلسلہ قادریہ شیخ عبد القادر جيلانی 561ھ فلسطین، جزائر، عراق، مصر شرق افریقہ، اریٹریا، یمن، شام، افغانستان۔ پاکستان، انڈیا، ترکی، انڈونیشیا، تیونس، لبنان
سلسلہ قادریہ اسدیہ شیخ امام محمد القادری الاسدی 922ھ شام
سلسلہ سعدیہ شیخ سعد الدین جباوی 575ھ شام
سلسلہ رزاقیہ
ضیغم الدين محمد رزاق علی گیلانی 605ھ بنگلہ دیش، ہندوستان، افغانستان، پاکستان، عراق، مصر، یمن
سلسلہ سہروردیہ شیخ شہاب الدین سہروردی 632ھ شام، عراق پاکستان
سلسلہ چشتیہ خواجہ ابو اسحاق شامی چشتی/شیخ خواجہ معین الدین چشتی 536ھ ہندوستان، افغانستان، پاکستان
سلسلہ مرتضائیہ خواجہ غلام مرتضیٰ

فنا فی الرسول (قلعہ والے)

1320ھ ہندوستان، پاکستان
سلسلہ رفاعیہ شیخ احمد بن علی الرفاعی 578ھ عراق ومصر وغرب ایشیا کویت بلقان
سلسلہ الاحمدیہ یا البدویہ شیخ احمد البدوی 627ھ مصر سوڈان ترکی لیبیا
سلسلہ الاكبریہ شیخ محی الدین بن عربی المعروف شیخ الاكبر 638ھ مصر
سلسلہ آل باعلوی شیخ محمد بن علی باعلوی 653ھ يمن، انڈونیشیا شرق ایشیا، حجاز، تہامہ وسط وجنوب افریقا، سنگا پور، نائجیریا
سلسلہ شاذلیہ شیخ ابو الحسن شاذلی 656ھ مصر، مغربی عرب، یمن، شام، اردن عراق لیبیا الجزائر تیونس سوڈان فلسطین
سلسلہ ب رہانیہ دسوقیہ شیخ ابراہیم الدسوقی 676ھ مصر، سوڈان، لیبیا، تیونس، جزائر، مغرب، لبنان، شام، اردن، سعودی عرب، یمن، امارات العربیہ، كویت، پاكستان، سویڈن، ناروے، ڈنمارک، جرمنی، ہالینڈ، اطالیہ، روس، برطانیہ، کینیڈا، ریاستہائے متحدہ امریکا،
[سلسلہ بکتاشیہ شیخ محمد بن ابراہیم بکتاش 738ھ عراق، مصر، شام، البانيہ وترکی وبوسنیا
سلسلہ نقشبندیہ شیخ محمد بہاؤ الدين شاہ نقشبند 791ھ وسط ایشیا، شام افغانستان، ترکستان، انڈونیشیا ملائشیا، ، ترکی جرمنی فرانس حجاز مقدس چین
سلسلہ عروسیہ شیخ احمد بن عروس 869ھ تیونس، لیبیا
سلسلہ عيساویہ شیخ محمد بن عيسىٰ 933ھ جزائر، مغرب، لیبیا
سلسلہ خلوتیہ شیخ محمد بن احمد بن محمد کریم الدین خلوتی 986ھ مصر، ترکی، فلسطین، اردن، شام
سلسلہ سمانیہ شیخ محمد بن عبد الکريم السمان 1189ھ سوڈان
سلسلہ تیجانیہ شیخ ابو العباس احمد تیجانی 1230ھ الجزائر، مغرب و سنیگال-مشرقی افریقا سوڈان، مراکش، تیونس، مصر، ترکی، فلسطین، شام، ،فرانس، اٹلی، اسپین، جرمنی، بیلجیئم، روس، چین، امریکا، انڈونیشیا، ملائیشیا، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ، برطانیہ، موریتانیا، نائیجیریا، مالی،
سلسلہ چشتیہ پرہارویہ علامہ خواجہ مولانا عبد العزیز پرہاڑوی المعروف صاحب نبر اس 1239ھ ہندوستان، پاکستان
سلسلہ ادریسیہ شیخ احمد بن ادریس فاسی 1253ھ سوڈان، صومالیہ، یمن، مصر
سلسلہ مولویہ جلال الدین رومی 1272ھ ترکی، حلب
سلسلہ ختمیہ شيخ محمد عثمان مير غنی ختم 1267ھ سوڈان، مصر افریقہ، اریٹیریا وایتھوپیا، مراکش، الجزائر، نائجیریا
سلسلہ سنوسیہ شیخ محمد بن علی سنوسی 1276ھ لیبیا شمالی افریقا، سوڈان، صومالیہ، چاڈ، الجزائر، مراکش، مصر
سلسلہ کسنزانیہ شیخ عبد الکريم شاہ کسنزان 1317ھ عراق
سلسلہ علاویہ احمد مصطفى العلاوی 1353ھ جزائر
سلسلہ قادریہ جيلانیہ عبد الخالق محمدين 1380ھ مغرب، فرانس، انڈونیشیا، اسپین، جزائر، تیونس، ہالینڈ
سلسلہ جعفریہ شيخ صالح جعفری امام ازہر 1399ھ مغرب، سنیگال مغرب افريقہ
سلسلہ قادریہ بودشیشیہ علی بن محمد ملقب علی بودشيش مغرب
سلسلہ رحيمیہ عبيد بن ابراہيم رحيمی 1411ھ تیونس
سلسلہ سیفیہ آخوند زادہ سیف الرحمن 1431ھ افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش، ہندوستان
سلسلہ احسنیہ مجددیہ سید آدم بنوری 1643ء ہندوستان، افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش
طریقۂ محمدیہ سید احمد بریلوی 1246ھ ہندوستان، افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش
سلسلہ النونیہ رفاعیہ شافعیہ شیخ نور الدين علی محمد حسن السلیمانی سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، جنوب مشرقی ایشیا

[سلسلہِ مِهدیہ] بانی سید شھزاد حسین نقوی درگاھ سیدپورشریف ضلع گھوٹکی سندھ پاکستان۔23رمضان 1443ھجری دن سوموار 25اپریل 2022

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]