ضلع گوجرانوالہ
Appearance
ضلع گوجرانوالہ | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت | گوجرانوالہ |
تقسیم اعلیٰ | گوجرانوالہ ڈویژن |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 32°10′00″N 73°50′00″E / 32.166666666667°N 73.833333333333°E |
رقبہ | 3622 مربع کلومیٹر |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1177658 |
درستی - ترمیم |
ضلع گوجرانوالہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔شہر میں پنکھا سازی اور کپڑا سازی مرکزی صنعت ہیں اس کا مرکزی شہر گوجرانوالہ ہے۔ مشہور شہروں میں گوجرانوالہ،کامونکی نوشہرہ ورکاں شامل ہیں ضلع گوجرانوالہ کی آبادی کا تخمینہ 4180794 [2]ہے۔ ضلع گوجرانوالہ میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ2426 مربع کلومیٹر ہے۔
تحصیلیں
اسے انتظامی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ "صفحہ ضلع گوجرانوالہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء
- ↑ [pbs.gov.pk pbs.gov.pk] تحقق من قيمة
|url=
(معاونت) مفقود أو فارغ|title=
(معاونت)