مرتھا
Appearance
مقدسہ مرتھا | |
---|---|
مرتھا الٹی طرف، یسوع مریم اور مرتھا کے گھر میں از مصور Harold Copping | |
کنواری، مُر برادر، جنوبی گال کی کرامات دکھانے والی | |
پیدائش | ممکنہ یہودیہ (موجودہ اسرائیل یا مغربی کنارہ) |
وفات | روایتاً لارناکا، قبرص یا تاراسکون، گال (موجودہ فرانس) |
قداست | Pre-congregation |
تہوار | 29 جولائی (کیتھولک، انگلیکان، لوتھری)، 4 جون (راسخ الاعتقاد) |
منسوب خصوصیات | جھاڑو؛ چابیاں؛ |
بیت عنیاہ کی مرتھا (آرامی زبان: מַרְתָּא مرتا) ایک بائبل کی شخصیت جس کا ذکر لوقا اور یوحنا کی اناجیل میں ملتا ہے۔ وہ بیت عنیاہ میں اپنے بھائی لعزر اور بہن مریم کے ساتھ رہتی تھی۔ وہ اپنے بھائی لعزر کے مردوں میں سے جی اٹھنے کی عینی شاہد تھی۔