مندرجات کا رخ کریں

کشمیری دروازہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کشمیری دروازہ

کشمیری دروازہ، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور کے مقام پر واقع ہے۔ یہ مغل دور حکومت میں تعمیر کیا گیا اور یہ اندرون شہر کے راستوں پر تعمیر شدہ تیرہ دروازوں میں سے ایک ہے۔ لاہور کا قدیم کشمیری بازار ادھر واقع ہے۔ مشہور سنہری مسجد بھی یہاں واقع ہے۔ اس دروازے کا رخ کشمیر کی طرف ہے اس وجہ سے کشمیری دروازہ کہلا تا ہے اس کے باہر سے دریائے راوی گذرتا تھا[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  1. نقوش لاہور نمبر،صفحہ 659،محمد طفیل، نقوش پریس لاہور