گلستو قادین آفندی
Appearance
(گلستان قادین افندی سے رجوع مکرر)
گلستو قادین آفندی Gülüstü Kadınefendi | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
قادین افندی | |||||||
5 اگست 1854ء – 25 جون 1861ء | |||||||
شریک حیات | عبد المجید اول | ||||||
نسل | محمد سادس مدیحہ سلطان ذکیہ سلطان فہیمہ سلطان | ||||||
| |||||||
خاندان | شیرواشیدزے خاندان (بلحاظ پیدائش) عثمانی خاندان (بلحاظ ازداوج) | ||||||
والد | طاہر شیرواشیدزے | ||||||
والدہ | افیسہ لاکربا | ||||||
پیدائش | فاطمہ چاچبا 1831ء سخومی، ابخازيا، سلطنت روس | ||||||
وفات | 25 جون 1861ء استنبول، سلطنت عثمانیہ | ||||||
تدفین | فاتح مسجد، ضلع فاتح، استنبول | ||||||
مذہب | اسلام |
گلستو قادین آفندی (پیدائش: 1831ء – وفات: 25 جون 1865ء) سلطنت عثمانیہ کے سلطان عبدالمجید اول کی زوجہ اور سلطنت عثمانیہ کے آخری سلطان محمد وحید الدین کی والدہ تھیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1831ء کی پیدائشیں
- 1861ء کی وفیات
- انیسویں صدی کی خواتین
- انیسویں صدی کی عثمانی شخصیات
- ترکیہ میں وبائی مرض اموات
- عثمانی سلاطین کی ازواج
- عثمانی کنیزیں
- عثمانیہ خاندان
- والدہ سلطان
- ابخازی نژاد عثمانی شخصیات
- جارجیائی نژاد عثمانی شخصیات
- انیسویں صدی کی عثمانی خواتین
- جارجیائی اشرافیہ
- 1865ء کی وفیات
- اموات بسبب ہیضہ
- کنیزیں
- ملکائیں (لقب)