صيفی بن سواد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صيفی بن سواد
معلومات شخصیت

صیفی بن سواد بیعت عقبہ ثانیہ میں شریک صحابی تھے

نام و نسب[ترمیم]

ان کا پورا نام صيفی بن سواد بن عباد بن عمرو بن غنم بن سواد بن غنم بن كعب بن سلمہ الانصاری السلمی ہے بیعت عقبہ ثانیہ میں موجودتھے۔ غزوہ بدر میں شامل نہ تھے ابن اسحاق نے ان کا نام صیفی بن سواد اور ابن ہشام نے نام صیفی بن اسود لکھا ہے عروہ بن زبیر سے مروی ہے کہ غزوہ بدر میں شامل تھے اسے تینوں(ابن مندہ ابو نعیم ابن عبد البر) نے ذکر کیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ مؤلف: ابو الحسن علي بن ابي الكرم محمد بن محمد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الشيباني الجزري، عز الدين ابن الاثير،ناشر: دار الفكر بيروت