اورخان اول
Appearance
(اورحان غازی سے رجوع مکرر)
اورخان اول | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: اورخان غازى) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 6 فروری 1281ء سوغوت |
||||||
وفات | فروری1362ء (80–81 سال) بورصہ |
||||||
مدفن | بورصہ | ||||||
زوجہ | نیلوفر خاتون اسپورچہ خاتون تھیوڈورا خاتون |
||||||
اولاد | مراد اول | ||||||
والد | عثمان اول | ||||||
والدہ | مال خاتون | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 1326 – 1362 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | بیگ | ||||||
مادری زبان | قدیم اناطولی ترکی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم اناطولی ترکی ، عربی | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
اورخان اول (پیدائش: 6 فروری 1281ء— وفات: اپریل 1362ءء) المعروف اورخان غازی (عثمانی: اورخان غازی) سلطنت عثمانیہ کے دوسرے فرمانروا تھے۔ انھیں سلطنت عثمانیہ کا اصل بانی قرار دیا جاتا ہے جس پر انھوں نے 1326ء سے 1359ء تک حکمران کی۔ انھوں نے مغربی اناطولیہ کا بیشتر حصہ عثمانی قلمرو میں شامل کیا جبکہ ان کے دور میں پہلی مرتبہ ترک افواج یورپ میں داخل ہوئیں جب ان کے بیٹے سلیمان پاشا نے 1354ء میں گیلی پولی پر قبضہ کیا۔
دنیا کی پہلی منظم فوج قرار دی جانے والی ینی چری بھی انہی کے دور میں بنائی گئی جس میں مفتوجہ علاقوں کے غیر مسلم غلام نوجوانوں کو اسلام قبول کرواکر فوج میں شامل کر لیا جاتا تھا۔وہ 1359ء میں 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انھوں نے 30 سال تک حکمرانی کی۔
تصاویر
[ترمیم]-
اورخان اول کا مقبرہ
-
اورخان اول کا مقبرہ
اورخان اول پیدائش: 1281 وفات: 1361
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ یکم اگست 1326ء– مارچ 1362ء |
مابعد |
ویکی ذخائر پر اورخان اول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |