"ماگدھی پراکرت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 15: سطر 15:


== مگدھی پراکرت اور اردو ادب ==
== مگدھی پراکرت اور اردو ادب ==
اردو کے کچھ مصنفین نے دورانِ تصنیف دیگر زبانوں کا بھی خاطرخواہ تصرف کیا ہے۔ ایسے ہی ایک مصنف [[سیداحمد قادری]] نے اپنے افسانوی مجموعہ "ملبہ" میں انہوں نے مگدھی پراکرت کواردو میں سموکر ایک خوب صورت امتزاج بناکردکھایاہے۔<ref>[http://www.geourdu.com/overseas/syed-ahmed-qadri-legendary-collection-debris-urdu-dream/ سیداحمد قادری کا چوتھا افسانوی مجموعہ ملبہ منظرعام پر | Geo Urdu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
اردو کے کچھ مصنفین نے دورانِ تصنیف دیگر زبانوں کا بھی خاطرخواہ تصرف کیا ہے۔ ایسے ہی ایک مصنف [[سیداحمد قادری]] نے اپنے افسانوی مجموعہ "ملبہ" میں انہوں نے مگدھی پراکرت کواردو میں سموکر ایک خوب صورت امتزاج بناکردکھایاہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.geourdu.com/overseas/syed-ahmed-qadri-legendary-collection-debris-urdu-dream/ |title=سیداحمد قادری کا چوتھا افسانوی مجموعہ ملبہ منظرعام پر {{!}} Geo Urdu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2015-12-06 |archive-date=2016-03-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160305001820/http://www.geourdu.com/overseas/syed-ahmed-qadri-legendary-collection-debris-urdu-dream/ |url-status=dead }}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 21:17، 18 جنوری 2021ء

مگدھی پراکرت
ماگدھی
علاقہبھارت
معدوممگدھی کا ارتقا ہوا
زبان رموز
آیزو 639-3pka
گلوٹولاگکوئی نہیں

مگدھی پراکرت مگدھ کے علاقے میں رائج پراکرت زبان تھی جو موجودہ جنوبی بہار کا حصہ تھا۔ اس پراکرت کا استعمال سنسکرت ڈراموں میں نچلے طبقے کی گفتگو میں پایا جاتا ہے۔

خصوصیات

مگدھی پراکرت میں 'ر' کی آواز پائی نہیں جاتی۔ اس کے بولنے والے عام طور پر 'ر' کی آواز کی جگہ 'ل' کا استعمال کرتے تھے۔ مثلاً درِدر کو دلِد یا دلِدر اور راجا کو لاجا۔

مگدھی پراکرت اور اردو ادب

اردو کے کچھ مصنفین نے دورانِ تصنیف دیگر زبانوں کا بھی خاطرخواہ تصرف کیا ہے۔ ایسے ہی ایک مصنف سیداحمد قادری نے اپنے افسانوی مجموعہ "ملبہ" میں انہوں نے مگدھی پراکرت کواردو میں سموکر ایک خوب صورت امتزاج بناکردکھایاہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "سیداحمد قادری کا چوتھا افسانوی مجموعہ ملبہ منظرعام پر | Geo Urdu"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2015