"عدالت عالیہ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 37: سطر 37:
==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==
* [http://www.peshawarhighcourt.gov.pk/ پشاور کی عدالت عالیہ کا موقع جال]
* [http://www.peshawarhighcourt.gov.pk/ پشاور کی عدالت عالیہ کا موقع جال]
* [http://www.lhc.gov.pk/ لاہور کی عدالت عالیہ کا موقع جال]
* [http://www.lhc.gov.pk/ لاہور کی عدالت عالیہ کا موقع جال] {{wayback|url=http://www.lhc.gov.pk/ |date=20190705065639 }}
* [http://www.sindhhighcourt.gov.pk/ سندھ کی عدالت عالیہ کا موقع جال]
* [http://www.sindhhighcourt.gov.pk/ سندھ کی عدالت عالیہ کا موقع جال]



نسخہ بمطابق 11:43، 20 فروری 2022ء

سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پانچ صوبائی عدالت عالیہ ہیں جن میں سے چار ہر صوبہ کے صدر مقام میں واقع ہیں۔ حکومت پاکستان نے پانچویں عدالت عالیہ وفاقی دار الحکومت کے علاقے کے لیے منظور کی ہے جو اسلام آباد میں واقع ہے۔[1] پانچویں عدالت عالیہ کا منصوبہ لاہور کی صوبائی عدالت عالیہ نے کالعدم قرار دیا تھا اور اس فیصلہ کو پاکستان کی عدالت عظمٰی نے 24 دسمبر 2007ء کو کالعدم قرار دیا۔[2]

عدالت عالیہ صوبہ شہر
لاہور عدالت عالیہ پنجاب لاہور
سندھ عدالت عالیہ سندھ کراچی
پشاور عدالت عالیہ خیبر پختونخوا پشاور
بلوچستان عدالت عالیہ بلوچستان کوئٹہ
عدالت عالیہ اسلام آباد اسلام آباد اسلام آباد

حوالہ جات

  1. "صدر کی آئین میں ترامیم - حکم 2007ء"۔ صدر پاکستان۔ 2007-12-24۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2007 
  2. "سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا"۔ اے پی پی۔ 2007-12-24۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2007 

بیرونی روابط