پیشوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پیشوا مرہٹہ سلطنت
Bajirao II Peshwa India.jpg
باجی راؤ دوم
رہائش شنیوار واڑہ
تقرر کُننِدہ چھترپتی
موروثی (1713–1818)
تشکیل 1674
اولین حامل موروپنت تریمبک پنگلے
آخری حامل باجی راؤ دوم
ختم کر دیا 3 جون 1818
جانشین کوئی نہیں

پیشوا مرہٹہ سلطنت میں وزیر اعظم کے مساوی ایک عہدہ تھا۔ آغاز میں پیشوا چھترپتی (شاہ مرہٹہ) کے ماتحت ہوتا تھا، تاہم بعد میں وہ درحقیقت مرہٹہ رہنما ہوتے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]