"کیرلا" کے نسخوں کے درمیان فرق
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 195: | سطر 195: | ||
{{-}} |
{{-}} |
||
==زبان== |
|||
{{Pie chart |
|||
| thumb = right |
|||
| caption = کیرلا کی زبانیں (2001ء میں)<ref>{{cite web | url = http://nclm.nic.in/shared/linkimages/35.htm | title = Commissioner Linguistic Minorities (originally from Indian Census, 2001) | archiveurl =http://web.archive.org/web/20071008113359/http://nclm.nic.in/shared/linkimages/35.htm | archivedate = 8 October 2007 }}</ref> |
|||
| other = |
|||
| label1 = ملیالم |
|||
| value1 = 96.74 |
|||
| color1 = Orange |
|||
| label2 = تمل |
|||
| value2 = 1.87 |
|||
| color2 = Blue |
|||
| label3 = دیگر |
|||
| value3 = 1.39 |
|||
| color3 = Brown |
|||
}} |
|||
==مذاہب== |
==مذاہب== |
||
{{bar box |title=[[کیرالا کے مذاہب]]<ref name="censusindia1"/> |titlebar=#ddd |left1=مذہب |right1=فیصد |float=right|bars= {{bar percent|[[ہندو]]|orange|56.2}} {{bar percent|[[اسلام]]|green|24.7}} {{bar percent|[[عیسائی]]|blue|19.0}} {{bar percent|دیگر|black|0.1}} }} |
{{bar box |title=[[کیرالا کے مذاہب]]<ref name="censusindia1"/> |titlebar=#ddd |left1=مذہب |right1=فیصد |float=right|bars= {{bar percent|[[ہندو]]|orange|56.2}} {{bar percent|[[اسلام]]|green|24.7}} {{bar percent|[[عیسائی]]|blue|19.0}} {{bar percent|دیگر|black|0.1}} }} |
||
نسخہ بمطابق 16:02، 29 جون 2015ء
کیرلم | |
---|---|
ریاست | |
شہر ترواننت پورم کا نظارہ | |
عرفیت: en:God's Own Country | |
بھارت میں کیرالا کا وقوع | |
ریاست کیرالا کا نقشہ | |
ملک | بھارت |
قائم | 1 نومبر 1956ء |
پایۂ تخت | ترواننت پورم |
عظیم تریں شہر | کوچی |
اضلاع | 14 |
حکومت | |
• گورنر | آر ایس گوائی |
• وزیرِ اعلیٰ | اومن چنڈی |
• قانون ساز مجلس | یک مجلسی (141 نشستیں) |
• پارلیمانی حلقہ | 2 |
• عدالتِ عالیہ | کیرالا عدالتِ عالیہ |
رقبہ | |
• کل | 38,863 کلومیٹر2 (15,005 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 21 واں |
آبادی (2011ء)[1] | |
• کل | 33,387,677 |
• درجہ | 12 واں |
• کثافت | 819/کلومیٹر2 (2,120/میل مربع) |
نام آبادی | کیرالائی ، ملیالی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30) |
آیزو 3166 رمز | IN-KL |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | 0.920[2] (very high) |
درجہ | 7واں (2011ء) |
خواندگی | 93.91% (بھارت میں اوّل)[3] |
زبانیں | ملیالم ، تمل ، کنڑ ، اردو ، تُلو |
دفتری زبانیں | ملیالم |
ویب سائٹ | kerala.gov.in |
کیرالا : Kerala : بھارت کا علاقہ دکن کے جنوبی حصہ میں واقع ایک ریاست ہے۔ اس کا دارالحکومت تریوینڈرم ہے۔ اس ریاست کی زبان ملیالم ہے۔ یہاں کے باشندوں کو ملیالی کہتے ہیں۔ اس ریاست کی مسلم آبادی میں بیشتر موپلاہ قوم کے لوگ ہیں۔
بھارت کی پہلی مسجد
کیرلا کے گاؤں کوڈنگلور میں واقع چیرامن مسجد، بھارت کی پہلی مسجد اور دنیا کی دوسری مسجد جہاں پر جمعہ کی نماز باجماعت پڑھی گئی۔
کیرالا کا وجۂ تسمیہ
عالمی تاریخوں میں ناریل کے درختوں سے بھرا صاف اور شفاف آب و ہوا والا ایک دیس کا تذکرہ ملتا ہے وہ کیرالا ہے۔ ماہرِ تاریخِ کیرالا سید محمد لکھتے ہیں کہ کیرالا بہت قدیم نام ہے۔ اس لفظ کا منبع قدیم تمل زبان ہے اور سنسکرت اور پالی میں یہ لفظ 'چیرن' تھا وہی کیرالا ہو گیا۔ بعض لوگ اس بات کے بھی قائل ہیں کہ اس کو کیرالا اس وجہ سے کہا جاتا ہے کہ یہ چیرمال کی سلطنت تھی[4] ۔ اور ایک گروہ اس بات کے بھی قائل ہے کہ یہاں کے خوبصورت آب و ہوا اور دولت کی ریل پیل دیکھ کر اہلِ عرب نے اس کو خیر اللہ نام دیا ، پھر تبدیل ہوکر کیرالا ہو گیا [5]۔
قدیم کیرالا
سرزمینِ کیرالا سیاحوں اور زائروں کے لئے قابلِ کشش تھی۔ ماضی میں یہاں چھوت چھات کی جڑیں بہت مضبوط تھیں۔ کیرالا کے لوگ اونچے طبقے اور نیچے طبقے پر بٹے ہوئے تھے۔ لیکن بعد میں ۲۰ صدی کے اوائل میں نشاتِ ثانیہ کے رہنماؤں نے اس طبقہ پرستی سے کیرالا کو نجات دلائی۔
کیرلا کے اضلاع
کیرلا کے 14 اضلاع ہیں۔
- ترواننتپورم
- کولم
- پَتّانم تِٹّا
- آلاپوژا
- کوٹائم
- ایڈوکی
- ایرناکولم
- تریشور
- پالاکاڈ
- ملاپورم
- کوژیکوڈ
- وایاناڈ
- کنور
- کاسرگوڈ
کیرالا کے اہم شہر (2001 Census of India estimate)[6] | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
درجہ | شہر | ضلع | آبادی | ||||||||
01 | ترواننت پورم | ترواننت پورم | 744,983 | ||||||||
02 | کوچی | ایرناکولم | 595,575 | ||||||||
03 | کوژیکوڈ | کوژیکوڈ | 436,556 | ||||||||
04 | کولم | کولم | 361,029 | ||||||||
05 | ترشور | تریشور | 317,526 | ||||||||
06 | آلاپوژا | آلاپوژا | 187,495 | ||||||||
07 | پالاکاڈ | پالاکاڈ | 130,767 | ||||||||
08 | تلشیری | کنور | 99,387 | ||||||||
09 | پونانی | ملاپورم | 87,495 | ||||||||
10 | منجیری | ملاپورم | 83,024 |
موسم
کیرلا چونکہ خط استوا سے بہت قریب ہے اس لئے یہاں گرمسیری موسم کا امکان ہونا تھا۔ لیکن بحیرہ عرب اور مغربی گھاٹ کی قربت کی وجہ سے یہاں متوسط سرد و گرم موسم ہوتا ہے۔
آب ہوا معلومات برائے کیرلا | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 28.0 (82.4) |
30 (86) |
31 (88) |
32 (90) |
34 (93) |
34 (93) |
30 (86) |
29 (84) |
29 (84) |
30 (86) |
30 (86) |
31 (88) |
34 (93) |
اوسط کم °س (°ف) | 22 (72) |
23 (73) |
24 (75) |
25 (77) |
25 (77) |
24 (75) |
23 (73) |
23 (73) |
23 (73) |
23 (73) |
23 (73) |
22 (72) |
22 (72) |
اوسط بارش مم (انچ) | 8.7 (0.343) |
14.7 (0.579) |
30.4 (1.197) |
109.5 (4.311) |
239.8 (9.441) |
649.8 (25.583) |
726.1 (28.587) |
419.5 (16.516) |
244.2 (9.614) |
292.3 (11.508) |
150.9 (5.941) |
37.5 (1.476) |
2,923.4 (115.096) |
ماخذ: [7][8] |
زبان
مذاہب
ضلع | آبادی | ہندو (فیصد) | مسلمان (فیصد) | عیسائی (فیصد) |
---|---|---|---|---|
ترواننت پورم | 3,307,284 | 65.19% | 13.37% | 21.44% |
کولم | 2,629,703 | 61.23% | 19.41% | 19.36% |
پَتّانم تِٹّا | 1,195,537 | 46.35% | 4.58% | 49.07% |
آلاپوژا | 2,121,943 | 66.16% | 9.88% | 23.96% |
کوٹائم | 1,979,274 | 43.37% | 5.98% | 51.65% |
ایڈوکی | 1,107,453 | 45.24% | 7.20% | 47.56% |
ایرناکولم | 3,279,860 | 43.59% | 14.57% | 41.84% |
تریشور | 3,110,327 | 55.31% | 16.45% | 28.24% |
پالاکاڈ | 2,810,892 | 66.92% | 26.90% | 6.18% |
ملاپورم | 4,110,956 | 28.44% | 66.84% | 4.72% |
کوژیکوڈ | 3,089,543 | 55.04% | 37.53% | 7.43% |
ویاناڈ | 816,558 | 49.44% | 26.72% | 23.57% |
کنور | 2,525,637 | 59.51% | 27.65% | 12.84% |
کاسرگوڈ | 1,302,600 | 55.61% | 34.33% | 10.06% |
حیوانات و نباتات
Animal | Cannot use |animal= with |bird= |fish= |
---|---|
Bird | ابو قرن |
Fish | کاشمیرا |
Flower | املتاس |
Tree | ناریل |
سیاحت
آجکل کیرلا بھارت کا اہم سیاحتی مرکز بن گیا ہے۔ سال 2006ء میں 85 لاکھ سیاح کیرلا میں آئے۔ پچھلے سال کے مقابلے میں %24 کا اضافہ ہوا ہے۔ [13] یہاں کے پہاڑی مقامات، سواحل اور جنگلات سیاحوں کے لئے پسندیدہ اور دلچسپ بن گئے۔
پہاڑی مستقرات
سرکاری نشانات
- کیرلا کی سرکاری زبان ملیالم ہے
- کیرلا کا امیری نشان ستون شیر اشوک کے دونوں طرف کھڑے ہاتھی
- ریاستی سرکاری درخت ناریل
- ریاستی پرندہ پپیہا
- ریاستی پھول املتاس
- ریاستی جانور ہاتھی
- ریاستی سرکاری پھل کٹہل
- ریاستی شربت ناریل پانی
- ریاستی سرکاری مچھلی کاشمیرا
-
کیرلا کا سرکاری پھول املتاس
-
کیرالا کا ریاستی سرکاری درخت ناریل
-
کیرلا کا سرکاری جانور ہاتھی
-
کیرلا کا ریاستی سرکاری پرندہ پپیہا
-
کیرلا کی ریاستی سرکاری مچھلی کاشمیرا
-
کیرلا کی سرکاری شربت ناریل پانی
-
کیرلا کا سرکاری پھل کٹہل
تصاویر
حوالہ جات
- ↑ Census of India, 2011. Census Data Online, Population.
- ↑ "India Human Development Report 2011: Towards Social Inclusion" (PDF)۔ Institute of Applied Manpower Research, Planning Commission, Government of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2012
- ↑ http://www.censusindia.gov.in/2011-prov-results/paper2/data_files/kerala/9-litercy-26-30.pdf
- ↑ the book:Kerala Muslim Charithram
- ↑ refer the Book:Muslim and Kerala Civilization
- ↑ "Kerala"۔ Office of the Registrar General and Census Commissioner۔ 2007-03-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2008
- ↑
- ↑
- ↑ "Commissioner Linguistic Minorities (originally from Indian Census, 2001)"۔ 08 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑
- ↑ "Kerala Symbols"۔ Public Relations Dept, Kerala۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2015
- ↑ "KarimeenVarsham"۔ web.archive.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2014
- ↑ http://www.keralatourism.org/tourismstatistics/TS2006.pdf