محمد یوسف (اسنوکر کھلاڑی)
Appearance
محمد یوسف (اسنوکر کھلاڑی) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1952ء (عمر 71–72 سال) ممبئی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | اسنوکر کھلاڑی |
کھیل | اسنوکر |
کھیل کا ملک | پاکستان |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
میڈل ریکارڈ | ||
---|---|---|
مردوں کا اسنوکر | ||
نمائندگی پاکستان | ||
آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز چیمپئن شپ | ||
2006 اردن | ||
ایشیائی کھیل | ||
2002 بوسان | ٹیم | |
اے سی بی ایس ایشین سنوکر چیمپئن شپ | ||
1998 پاکستان | ||
آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ | ||
1994 جوہانسبرگ |
محمد یوسف ایک پاکستانی اسنوکر کھلاڑی ہے۔ وہ آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 1994ء، آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 2006ء [1] اور اے سی بی ایس ایشین سنوکر چیمپئن شپ 1998ء کا فاتح ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Past Champions آرکائیو شدہ 2013-01-20 بذریعہ وے بیک مشین
زمرہ جات:
- 1952ء کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- ایشیائی کھیل 2002ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی کانسی تمغا یافتگان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی اسنوکر کھلاڑی
- پاکستانی مسلم شخصیات
- راولپنڈی کے کھلاڑی
- کراچی کے کھلاڑی
- ممبئی کے کھلاڑی
- مہاجر شخصیات
- انفرادی کھیل
- انٹا بازی
- جنوبی ایشیا سے شروع ہونے والے کھیل
- گیند والے کھیل
- اسنوکر