مندرجات کا رخ کریں

معرکہ چاکن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معرکہ چاکن
سلسلہ مرہٹہ سلطنت کی فتوحات
تاریخجولائی تا اگست 1660ء
مقامچاکن، مہاراشٹر
نتیجہ مغلوں کی فتح[1]
مُحارِب
مرہٹہ سلطنت مغلیہ سلطنت
کمان دار اور رہنما
فرنگوجی نرسالا شائستہ خان
طاقت
نامعلوم نامعلوم

معرکہ چاکن سنہ 1660ء کے جولائی تا اگست میں مرہٹہ سلطنت اور مغلیہ سلطنت کے درمیان میں پیش آیا۔[1] اس معرکے میں مغل افواج کی کمان مغل صوبیدار شائستہ خان کے ہاتھ میں تھی جب کہ مرہٹہ فوج مرہٹہ سلطنت کے بانی اور پہلے چھترپتی شیواجی کی سربراہی میں شریک ہوئی۔ اس معرکے میں مرہٹوں کو مغلوں کے ہاتھوں سخت ہزیمت اٹھانی پڑی اور مغل فتحیاب رہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Jacques, Tony۔ Dictionary of Battles and Sieges۔ Greenwood Press۔ صفحہ: 220۔ ISBN 978-0-313-33536-5۔ 26 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2018 
  • Producer-Nitin Desai. "Raja ShivChhatrapati". Star Pravah. 
  • Babasaheb Purandare (اگست 2003)۔ "राजा शिवछत्रपती" [Raja Shivachhatrapati] (بزبان مراٹھی) (15 ایڈیشن)۔ Pune: Purandare Prakashan