مندرجات کا رخ کریں

سماک بن سعد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سماک بن سعد
معلومات شخصیت

سماک بن سعد غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی ہیں۔

نام نسب[ترمیم]

ان کا نسب ، سماک بن سعد بن ثعلبہ بن خلاس بن زيد بن مالك بن ثعلبہ بن كعب بن الخزرج بن الحارث بن الخزرج۔ ،

اسلام[ترمیم]

بیعت عقبہ ثانيہ میں 70/انصار کے ہمراہ مکہ جاکر بیعت کی تھی۔

غزوات[ترمیم]

غزوہ بدر، غزوہ احد میں اپنے بھائی بشیر بن سعد کے ساتھ شریک ہوئے ان کی کوئی اولاد نہ تھی ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسدالغابہ ابن اثیرجلد چہارم صفحہ 981 المیزان پبلیکیشنز لاہور