ہیر رانجھا ایک مشھور روایتی پنجابی قصہ ہے۔ متعدد مسنفین و شعراء نے اس کہانی کا اپنا ترجمہ کیا ہے لیکن ان میں سے سب سے مشہور کلام وارث شاہ کا ہے جو 1776 میں لکھا گیا۔
ہیر رانجھا کی کہانی پر مبنی بالی وڈ میں “ہیر رانجھا“ نام کی ایک فلم بھی بنی۔