مندرجات کا رخ کریں

حمیدہ بنت نعمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حمیدہ بنت نعمان
معلومات شخصیت
والد نعمان بن بشیر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حمیدہ بنت نعمان بن بشیر اموی دور کی ایک عرب شاعرہ تھیں ، اس نے اپنے چار شوہروں کے بارے میں طنزیہ شاعری لکھی، ان میں سے دو کے ساتھ شاعرانہ بحث بھی کی۔ [1]

حالات زندگی

[ترمیم]

وہ مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں اور پھر اپنے والد نعمان بن بشیر کے ساتھ حمص چلی گئیں جب وہ اس کا گورنر بنا۔ اس کا انتقال 704ء کے لگ بھگ عبد الملک بن مروان کی خلافت کے اختتام پر شام میں ہوا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب محمد التونجي (2001)۔ معجم أعلام النساء (بزبان العربية)۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ صفحہ: 75–76۔ 22 ديسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ديسمبر 2020