"دہلی دروازہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 31°34′56″N 74°19′35″E / 31.5822°N 74.3264°E / 31.5822; 74.3264
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 36: سطر 36:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://arijali-lahore.8m.net/custom2.html اندرون شہر کے تیرہ دروازے]
* [http://arijali-lahore.8m.net/custom2.html اندرون شہر کے تیرہ دروازے] {{wayback|url=http://arijali-lahore.8m.net/custom2.html |date=20070310202231 }}


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 01:17، 30 دسمبر 2020ء

دہلی گیٹ
دہلی دروازہ کا رخ دہلی، بھارت کی طوف ہے۔
دہلی دروازہ is located in پنجاب، پاکستان
دہلی دروازہ
دہلی دروازہ is located in پاکستان
دہلی دروازہ
متناسقات31°34′56″N 74°19′35″E / 31.5822°N 74.3264°E / 31.5822; 74.3264
مقاملاہور، پنجاب، پاکستان
قسمشہر کا دروازہ

دہلی دروازہ لاہور، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور کے مقام پر واقع ہے۔ دہلی دروازہ مغلیہ دور حکومت میں تعمیر کیا گیا اور یہ اندرون شہر کے راستوں پر تعمیر شدہ تیرہ دروازوں میں سے ایک ہے۔ جس علاقے میں یہ دروازہ واقع ہے وہ تاریخی لحاظ سے انتہائی اہم ہے اور یہاں کئی یادگاریں، حویلیاں اور قدیم بازار واقع ہیں۔ مسجد وزیر خان بھی اسی درواز ے کے قریب واقع ہے۔یہ دروازہ دہلی کی جانب ہے اس لئے دہلی دروازہ کہلاتا ہے یہ لاہور کے مشرق میں ہے اور ریلوے اسٹیشن کے قریب ہےمسجد وزیر خان اس کے اندر واقع ہے[1]

چٹا دروازہ (لغوی معنی سفید دروازہ) اندرون لاہور، پاکستان میں وزیر خان چوک پو ایک دروازہ ہے جو 1650ء میں تعمیر ہوا۔[2] یہ دروازہ لاہور کا اصل دہلی دروازہ [3] اور شہر کی مرکزی داخلی دروازہ تھا۔[3]

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. نقوش لاہور نمبر،صفحہ 655،محمد طفیل، نقوش پریس لاہور
  2. Master Plan for Greater Lahore۔ Master Plan Project Office۔ 1973۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2017 
  3. ^ ا ب "Lahore and its historic Gates"۔ The United Kingdom Punjab Heritage Association۔ 3 February 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2017