"معرکہ پورندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 17: سطر 17:
| notes =
| notes =
}}
}}
'''معرکہ پورندر''' سنہ 1665ء میں [[مرہٹہ سلطنت]] اور [[مغلیہ سلطنت]] کے درمیان میں پیش آیا۔ اس معرکے میں مغل افواج کی کمان مغل شہنشاہ [[اورنگزیب عالمگیر]] کے سالار [[دلیر خان]] اور [[جے سنگھ اول|جے سنگھ]] نامی جرنیل کے ہاتھ میں تھی جب کہ مرہٹہ فوج [[مرہٹہ سلطنت]] کے بانی اور پہلے چھترپتی [[شیواجی]] اور ان کے جرنیل [[مرارباجی دیش پانڈے]] کی سربراہی میں شریک ہوئی۔ اس معرکے میں مغلوں نے [[شیواجی]] کے [[قلعہ پورندر]] کا محاصرہ کیا۔ 2 جون 1665ء کو مغلوں نے [[مرارباجی]] کا قتل کر دیا۔ جس کے بعد شیواجی نے ہتھیار ڈال دیے اور اپنے 23 قلعے مغلوں کے حوالے کیے۔ تاہم بعد میں ان میں سے اکثر قلعوں پر مرہٹوں نے دوبارہ قبضہ کر لیا۔<ref name="purandar">{{cite book|url=http://m.friendfeed-media.com/6e9ec7f58014456d2d5fd015cc8af9d2974509c0|title=Dictionary of Battles and Sieges|page=825|publisher=Greenwood Press|author= Jacques, Tony|isbn=978-0-313-33536-5}}</ref>
'''معرکہ پورندر''' سنہ 1665ء میں [[مرہٹہ سلطنت]] اور [[مغلیہ سلطنت]] کے درمیان میں پیش آیا۔ اس معرکے میں مغل افواج کی کمان مغل شہنشاہ [[اورنگزیب عالمگیر]] کے سالار [[دلیر خان]] اور [[جے سنگھ اول|جے سنگھ]] نامی جرنیل کے ہاتھ میں تھی جب کہ مرہٹہ فوج [[مرہٹہ سلطنت]] کے بانی اور پہلے چھترپتی [[شیواجی]] اور ان کے جرنیل [[مرارباجی دیش پانڈے]] کی سربراہی میں شریک ہوئی۔ اس معرکے میں مغلوں نے [[شیواجی]] کے [[قلعہ پورندر]] کا محاصرہ کیا۔ 2 جون 1665ء کو مغلوں نے [[مرارباجی]] کا قتل کر دیا۔ جس کے بعد شیواجی نے ہتھیار ڈال دیے اور اپنے 23 قلعے مغلوں کے حوالے کیے۔ تاہم بعد میں ان میں سے اکثر قلعوں پر مرہٹوں نے دوبارہ قبضہ کر لیا۔<ref name="purandar">{{cite book|url=http://m.friendfeed-media.com/6e9ec7f58014456d2d5fd015cc8af9d2974509c0|title=Dictionary of Battles and Sieges|page=825|publisher=Greenwood Press|author=Jacques, Tony|isbn=978-0-313-33536-5|access-date=2018-05-17|archive-date=2015-06-26|archive-url=https://web.archive.org/web/20150626120848/http://m.friendfeed-media.com/6e9ec7f58014456d2d5fd015cc8af9d2974509c0|url-status=dead}}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 04:17، 31 دسمبر 2020ء

معرکہ پورندر
سلسلہ مرہٹہ سلطنت کی فتوحات
تاریخ1665ء
مقامپورندر
نتیجہ مغلوں کی فتح؛ شیواجی نے ہتھیار ڈال دیے[1]
مُحارِب
مرہٹہ سلطنت مغلیہ سلطنت
کمان دار اور رہنما
شیواجی
مرارباجی دیش پانڈے
دلیر خان
مرزا جے سنگھ
طاقت
نامعلوم نامعلوم
ہلاکتیں اور نقصانات
نامعلوم نامعلوم

معرکہ پورندر سنہ 1665ء میں مرہٹہ سلطنت اور مغلیہ سلطنت کے درمیان میں پیش آیا۔ اس معرکے میں مغل افواج کی کمان مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کے سالار دلیر خان اور جے سنگھ نامی جرنیل کے ہاتھ میں تھی جب کہ مرہٹہ فوج مرہٹہ سلطنت کے بانی اور پہلے چھترپتی شیواجی اور ان کے جرنیل مرارباجی دیش پانڈے کی سربراہی میں شریک ہوئی۔ اس معرکے میں مغلوں نے شیواجی کے قلعہ پورندر کا محاصرہ کیا۔ 2 جون 1665ء کو مغلوں نے مرارباجی کا قتل کر دیا۔ جس کے بعد شیواجی نے ہتھیار ڈال دیے اور اپنے 23 قلعے مغلوں کے حوالے کیے۔ تاہم بعد میں ان میں سے اکثر قلعوں پر مرہٹوں نے دوبارہ قبضہ کر لیا۔[1]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب Jacques, Tony۔ Dictionary of Battles and Sieges۔ Greenwood Press۔ صفحہ: 825۔ ISBN 978-0-313-33536-5۔ 26 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2018