"کشمیری دروازہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 8: سطر 8:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://arijali-lahore.8m.net/custom2.html اندرون شہر کے تیرہ دروازے]
* [http://arijali-lahore.8m.net/custom2.html اندرون شہر کے تیرہ دروازے] {{wayback|url=http://arijali-lahore.8m.net/custom2.html |date=20070310202231 }}


{{لاہور کے دروازے}}
{{لاہور کے دروازے}}

نسخہ بمطابق 20:52، 31 دسمبر 2020ء

کشمیری دروازہ

کشمیری دروازہ، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور کے مقام پر واقع ہے۔ یہ مغل دور حکومت میں تعمیر کیا گیا اور یہ اندرون شہر کے راستوں پر تعمیر شدہ تیرہ دروازوں میں سے ایک ہے۔ لاہور کا قدیم کشمیری بازار ادھر واقع ہے۔ مشہور سنہری مسجد بھی یہاں واقع ہے۔ اس دروازے کا رخ کشمیر کی طرف ہے اس وجہ سے کشمیری دروازہ کہلا تا ہے اس کے باہر سے دریائے راوی گذرتا تھا[1]

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

  1. نقوش لاہور نمبر،صفحہ 659،محمد طفیل، نقوش پریس لاہور