"کسان ڈگری کالج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 3 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 48: سطر 48:
'''کسان ڈگری کالج''' ضلع [[بہرائچ]] کا سب سے قدیم ڈگری کالج ہے۔یہاں لڑکے اور لڑکیاں دونوں اعلیٰ تعلیم حاصل کرتے ہیں۔یہ ڈاکٹر رام منہور لوہیا اودھ یونیورسٹی [[فیض آباد]] سے منسلک ہے۔
'''کسان ڈگری کالج''' ضلع [[بہرائچ]] کا سب سے قدیم ڈگری کالج ہے۔یہاں لڑکے اور لڑکیاں دونوں اعلیٰ تعلیم حاصل کرتے ہیں۔یہ ڈاکٹر رام منہور لوہیا اودھ یونیورسٹی [[فیض آباد]] سے منسلک ہے۔
==قیام==
==قیام==
کسان ڈگری کالج کا قیام 1 جولائی ، 1960 ہوا تھا۔جس کے بانی سابق وزیر ٹھاکر حکم سنگھ تھے۔ٹھاکر حکم سنگھ کالج کے بانی صدر تھے۔کالج کے قیام کا مقصد [[ضلع بہرائچ]] میں اعلیٰ تعلیم کو فروغ دینا تھا۔اس وقت کے ضؒع مجسٹریٹ گریش چندر چوترویدی ائی۔اے۔ ایس۔ نائب صدر تھے۔اس کی پہلی مجلس انتظامیہ میں سردار جوگیندر سنگھ سابق گورنر راجستھان ،سابق ایم پی پنڈت بھگوان دین وید،سابق ممبر اسمبلی [[سید ضرغام حیدر]][[سید محمود حسن]] وغیرہ تھے۔کالج کے بانی پرنسپل ڈاکٹر جے بی سنگھ تھے۔کالج قیامکے وقت سے 1976 تک گورکھپور یونی ورسٹی سے منسلک رہا اور بعد میں 1976 سے ڈاکٹر رام منہور لوہیا اودھ یونیورسٹی [[فیض آباد]] سے منسلک ہے۔ <ref>http://www.kisanpgcollege.ac.in/about-us.php{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
کسان ڈگری کالج کا قیام 1 جولائی ، 1960 ہوا تھا۔جس کے بانی سابق وزیر ٹھاکر حکم سنگھ تھے۔ٹھاکر حکم سنگھ کالج کے بانی صدر تھے۔کالج کے قیام کا مقصد [[ضلع بہرائچ]] میں اعلیٰ تعلیم کو فروغ دینا تھا۔اس وقت کے ضؒع مجسٹریٹ گریش چندر چوترویدی ائی۔اے۔ ایس۔ نائب صدر تھے۔اس کی پہلی مجلس انتظامیہ میں سردار جوگیندر سنگھ سابق گورنر راجستھان ،سابق ایم پی پنڈت بھگوان دین وید،سابق ممبر اسمبلی [[سید ضرغام حیدر]][[سید محمود حسن]] وغیرہ تھے۔کالج کے بانی پرنسپل ڈاکٹر جے بی سنگھ تھے۔کالج قیامکے وقت سے 1976 تک گورکھپور یونی ورسٹی سے منسلک رہا اور بعد میں 1976 سے ڈاکٹر رام منہور لوہیا اودھ یونیورسٹی [[فیض آباد]] سے منسلک ہے۔ <ref>{{Cite web |url=http://www.kisanpgcollege.ac.in/about-us.php |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-12-26 |archive-date=2019-01-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190114025104/http://www.kisanpgcollege.ac.in/about-us.php |url-status=dead }}</ref>
==کورسس==
==کورسس==
کسان ڈگری کالج ضلع کا سب سے بڑا ڈگری کالج ہے۔یہاں سات ہزار سے زائد طلبہ اور طلبات مختلف کورسوں میں زیر تعلیم ہیں۔<ref>http://www.kisanpgcollege.ac.in/about-college.php{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>یہاں آرٹ،اکانامکس،سائنس اور بی،ایڈ کے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسس ہیں۔ اس کے علاوہ این سی سی. (لڑکے اور گرلز یونٹ)، این ایس ایس. اور روور اور رینجرز کی سرگرمیاں اضافی نصاب پروگراموں شامل ہیں ۔یہاں اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونی ورسٹی کا فاصلاتی مرکز بھی ہے۔
کسان ڈگری کالج ضلع کا سب سے بڑا ڈگری کالج ہے۔یہاں سات ہزار سے زائد طلبہ اور طلبات مختلف کورسوں میں زیر تعلیم ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://www.kisanpgcollege.ac.in/about-college.php |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-12-26 |archive-date=2018-12-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20181219123541/http://www.kisanpgcollege.ac.in/about-college.php |url-status=dead }}</ref>یہاں آرٹ،اکانامکس،سائنس اور بی،ایڈ کے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسس ہیں۔ اس کے علاوہ این سی سی. (لڑکے اور گرلز یونٹ)، این ایس ایس. اور روور اور رینجرز کی سرگرمیاں اضافی نصاب پروگراموں شامل ہیں ۔یہاں اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونی ورسٹی کا فاصلاتی مرکز بھی ہے۔
*بی۔اے
*بی۔اے
*بی۔ایس۔سی۔
*بی۔ایس۔سی۔
سطر 64: سطر 64:
*ایم ۔ایس۔سی(میتھ)
*ایم ۔ایس۔سی(میتھ)
*ایم ایس۔سی(فیزکس)
*ایم ایس۔سی(فیزکس)
ایم۔ایس۔سی(جولوزی) <ref>http://www.kisanpgcollege.ac.in/Course.pdf{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
ایم۔ایس۔سی(جولوزی) <ref>{{Cite web |url=http://www.kisanpgcollege.ac.in/Course.pdf |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-12-26 |archive-date=2018-10-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20181024233809/http://www.kisanpgcollege.ac.in/Course.pdf |url-status=dead }}</ref>


==قدیم طلبہ==
==قدیم طلبہ==

نسخہ بمطابق 20:53، 19 دسمبر 2021ء

کسان ڈگری کالج
کسان ڈگری کالج بہرائچ
کسان ڈگری کالج بہرائچ کی مرکزی بلڈنگ

معلومات
تاسیس 01 جولائی 1960ء
نوع ڈگری کالج
محل وقوع
شہر بہرائچ
ملک بھارت
شماریات
طلبہ و طالبات 7000+ (سنة ؟؟)
ویب سائٹ http://www.kisanpgcollege.ac.in

کسان ڈگری کالج ضلع بہرائچ کا سب سے قدیم ڈگری کالج ہے۔یہاں لڑکے اور لڑکیاں دونوں اعلیٰ تعلیم حاصل کرتے ہیں۔یہ ڈاکٹر رام منہور لوہیا اودھ یونیورسٹی فیض آباد سے منسلک ہے۔

قیام

کسان ڈگری کالج کا قیام 1 جولائی ، 1960 ہوا تھا۔جس کے بانی سابق وزیر ٹھاکر حکم سنگھ تھے۔ٹھاکر حکم سنگھ کالج کے بانی صدر تھے۔کالج کے قیام کا مقصد ضلع بہرائچ میں اعلیٰ تعلیم کو فروغ دینا تھا۔اس وقت کے ضؒع مجسٹریٹ گریش چندر چوترویدی ائی۔اے۔ ایس۔ نائب صدر تھے۔اس کی پہلی مجلس انتظامیہ میں سردار جوگیندر سنگھ سابق گورنر راجستھان ،سابق ایم پی پنڈت بھگوان دین وید،سابق ممبر اسمبلی سید ضرغام حیدرسید محمود حسن وغیرہ تھے۔کالج کے بانی پرنسپل ڈاکٹر جے بی سنگھ تھے۔کالج قیامکے وقت سے 1976 تک گورکھپور یونی ورسٹی سے منسلک رہا اور بعد میں 1976 سے ڈاکٹر رام منہور لوہیا اودھ یونیورسٹی فیض آباد سے منسلک ہے۔ [1]

کورسس

کسان ڈگری کالج ضلع کا سب سے بڑا ڈگری کالج ہے۔یہاں سات ہزار سے زائد طلبہ اور طلبات مختلف کورسوں میں زیر تعلیم ہیں۔[2]یہاں آرٹ،اکانامکس،سائنس اور بی،ایڈ کے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسس ہیں۔ اس کے علاوہ این سی سی. (لڑکے اور گرلز یونٹ)، این ایس ایس. اور روور اور رینجرز کی سرگرمیاں اضافی نصاب پروگراموں شامل ہیں ۔یہاں اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونی ورسٹی کا فاصلاتی مرکز بھی ہے۔

  • بی۔اے
  • بی۔ایس۔سی۔
  • بی،کام
  • بی۔ایڈ
  • ایم۔اے۔(قدیم تاریخ)
  • ایم۔اے۔(تاریخ)
  • ایم۔اے۔(اردو)
  • ایم۔اے۔(ہندی)
  • ایم۔اے۔(انگریزی)
  • ایم۔اے۔(سوشل سائنس)
  • ایم کام
  • ایم ۔ایس۔سی(میتھ)
  • ایم ایس۔سی(فیزکس)

ایم۔ایس۔سی(جولوزی) [3]

قدیم طلبہ

  • محمد حسنین
  • حاجی محمد علیم اللہ
  • شبیر احمد بالمیکی (سابق ممبر اسمبلی چردا ،بہرائچ)
  • اکمل نذیر
  • ندیم مننا (صدر ضلع پنچایت بہرائچ)
  • خالد اقبال انجنئر پبلک ورک محکمہ اترپردیش
  • ریئس صدیقی بہرائچی
  • ماسٹڑعبد الرحیم انصاری
  • مزمل شاہ


  1. "آرکائیو کاپی"۔ 14 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2018 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 19 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2018 
  3. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 24 اکتوبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2018