"شعیب ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:دہلی کیپیٹلز کے کرکٹ کھلاڑی+زمرہ:وارکشائر کے کرکٹ کھلاڑی |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 200: | سطر 200: | ||
[[زمرہ:وارکشائر کے کرکٹ کھلاڑی]] |
[[زمرہ:وارکشائر کے کرکٹ کھلاڑی]] |
||
[[زمرہ:ورلڈ الیون ٹوئنٹی/20 عالمی کرکٹ کھلاڑی]] |
[[زمرہ:ورلڈ الیون ٹوئنٹی/20 عالمی کرکٹ کھلاڑی]] |
||
[[زمرہ:ہوبارٹ ہریکینز کے کرکٹ کھلاڑی]] |
|||
[[زمرہ:کومیلا وکٹورینز کے کرکٹ کھلاڑی]] |
نسخہ بمطابق 05:35، 3 فروری 2020ء
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | شعیب ملک | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ سے | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | رائٹ آرم آف سپن | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | آل راؤنڈر | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 169) | 29 اگست 2001ء بمقابلہ بنگلہ دیش | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 01 نومبر 2015 بمقابلہ انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 128) | 14 اکتوبر 1999 بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 19 مئی 2019 بمقابلہ انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ایک روزہ شرٹ نمبر. | 18 | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 10) | 28 اگست 2006 بمقابلہ انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 6 فروری 2019 بمقابلہ جنوبی افریقہ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، 10 مارچ 2008 |
شعیب ملک پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان رہ چکے ہیں جو 1 فروری، 1982ء کو سیالکوٹ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پاکستان کے لیے ایک روزہ کرکٹ کا آغاز 1999ء میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے خلاف کیا اور ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 2001ء میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا۔
انٹرنیشنل کیرئیر
شعیب ملک نے کرکٹ کا آغاز ایک آف سپنر کی حثیت سے کیا، لیکن جلد ہی اپنے آپ کو آل راؤنڈر تسلیم کروایا۔ ان کی ایک صلاحیت یہ ہے کہ وہ ہر پوزیشن پر کھیل سکتے ہیں۔ وہ اوپنر کے علاوہ کئی جگہ بلے بازی کر چکے ہیں۔ شعیب ایک روزہ کرکٹ میں 11ویں پوزیشن کے علاوہ ہر پوزیشن پر بلے بازی کر چکے ہیں۔
وہ زیادہ تر آہستہ کھیلتے ہیں لیکن موقع کے مطابق تیز کھیلنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ ان کی گیند بازی پر تنقید کی گئی تھی۔ اور ان کا "دوسرا" گیند پھینکنے کے طریقے کو شک کی نظر سے دیکھا جاتا تھا جو انہوں نے بازو کی سرجری کے بعد صحیح کروا لیا تھا۔
کپتانی
انضمام الحق کی کرکٹ عالمی کپ 2007 کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد محمد یوسف، محمد یونس اور شعیب ملک کا نام دیا گیا۔ زیادہ تر لوگ محمد یونس کو کپتان بنانے کے حق میں تھے۔ لیکن انہوں نے یہ عہدہ لینے سے کئی مرتبہ انکار کر دیا۔ اس صورت میں شعیب ملک کو کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔
ان کو 19 اپریل، 2007ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا۔ ان کا نائب کپتان محمد آصف کو مقرر کیا گیا۔ لیکن ان کی ناتجربہ کی وجہ سے سلمان بٹ کو یہ عہدہ دیا گیا۔ لیکن ان کو ٹیم سے نکالے جانے کے بعد پھر محمد یونس کو نائب کپتان بنا دیا گیا۔ جس کو انہوں نے کافی سوچ بچار کے بعد قبول کر لیا۔
حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نسیم اشرف نے محمد یونس کے ساتھ متعدد دفعہ کپتانی کے مطعلق بات چیت کی۔ جس کے بعد حال ہی میں بورڈ کی طرف سے دیے جانے والے کپتانی کے کورس میں محمد یونس نے بھی حصہ لیا۔
ذاتی زندگی
شعیب ملک نے 29 مارچ 2010 کو بھارت کی مایہ ناز ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے منگنی کی اور شادی کے بعد دونوں کا دبئی میں سکونت اختیار کرنے کا ارادہ ہے۔
ماقبل | پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان 2007–2009 |
مابعد |
- مقام و منصب سانچے
- لوا پر مبنی سانچے
- کھیلوں کے ناؤ سانچہ جات
- 1982ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے عالمی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- پاکستانی سنی
- پاکستانی کرکٹ کے کپتان
- پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کپتان
- پنجاب (پاکستان) کے کرکٹ کھلاڑی
- پنجابی شخصیات
- خیبر پختونخوا کے کرکٹ کھلاڑی
- دہلی کیپیٹلز کے کرکٹ کھلاڑی
- سیالکوٹ سٹالینز کے کرکٹ کھلاڑی
- سیالکوٹ کے کرکٹ کھلاڑی
- سیالکوٹی شخصیات
- کراچی کنگز کے کرکٹ کھلاڑی
- کرکٹ عالمی کپ 2007 کے کھلاڑی
- کرکٹ عالمی کپ 2019ء کے کھلاڑی
- گوجرانوالہ کے کرکٹ کھلاڑی
- ملتان سلطانز کے کرکٹ کھلاڑی
- وارکشائر کے کرکٹ کھلاڑی
- ورلڈ الیون ٹوئنٹی/20 عالمی کرکٹ کھلاڑی
- ہوبارٹ ہریکینز کے کرکٹ کھلاڑی
- کومیلا وکٹورینز کے کرکٹ کھلاڑی