چودھری عبدالحسیب خاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چودھری عبدالحسیب خاں
ممبر اسمبلی فخرپور تیسری اسمبلی[1]
مدت منصب
1 جون1962ء سے فروری 1967ء
معلومات شخصیت
مذہب اسلام
عملی زندگی

چودھری عبدالحسیب خاں اترپردیش کی تیسری اسمبلی کے ایم ایل اے تھے ۔آپ فخر پور اسمبلی حلقہ ضلع بہرائچ سے منتخب ہوئے تھے۔ 962 اترپردیش قانون ساز اسمبلی انتخابات میں، آپ نے اترپردیش کے بہراچ ضلع کے 152-فخر پورپ اسمبلی کے حلقے سےسواتنترا پارٹی سے انتخابات میں حصہ لیا تھا اور فتح حاصل کی تھی۔

پیدائش[ترمیم]

چودھری عبدالحسیب خاں ایک بھارتی سیاست دان تھے۔ آپ کی کی پیدائش 1924ء[2] میں ضلع بہرائچ کے نندول میں ہوئی۔ آپ کے والد کا نام چودھری عبد العزیز خاں تھا۔[2]

تعلیم[ترمیم]

چودھری عبدالحسیب خاں نے ابتدائی تعلیم فخر پور کے جواہر العلوم میں حاصل کی بعد میں جا معہ مسعودیہ نور العلوم بہرائچ سے تعلم مکمل کی ۔ اردو اورفارسی زبان پر مہارت حاصل تھی۔ہندی اور انگریزی کا بھی علم تھا۔

خدمات[ترمیم]

چودھری عبدالحسیب خاں اپنے وقت کے نامور سماجی کارکن تھے۔جس کی بنا پر وہ عوام میں مقبول تھے۔ہمیشہ باڑھ متاسرین کی امداد اور مریضوں کی امداد میں پیش و پیش رہتے تھے۔ضلع بہرائچکے فخر پوراسمبلی کے حلقے سے سواتنترا پارٹی کے ٹکٹ پر سے انتخابات میں حصہ لیا تھااور کامیاب ہوئے تھے۔رائفل کلب کے ارکان ہی تھی۔آپ کے بیٹے چودھری عبدالمعید خاں ضلع بہائچ کانگریس پارٹی کے نائب صدر ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://eci.nic.in/eci_main/...1962/Statistical%20Report%20Uttar%20Pradesh%201962.pdf
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ہو اس ہو یو۔پی۔اسمبلی 1962
  3. اردو شاعری میں افغانوں کی گلکاریاں از خان محمد عاطف