مندرجات کا رخ کریں

منظور جونیئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منظور جونیئر
شخصی معلومات
پیدائش 28 اکتوبر 1958ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیالکوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 اگست 2022ء (64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 173 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
شرکت 1984ء گرمائی اولمپکس
1976ء گرمائی اولمپکس   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ہاکی کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل فیلڈ ہاکی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

منظور حسین (28 اکتوبر 1958ء سیالکوٹ – 29 اگست 2022ء) جو منظور جونیئر کے نام سے مشہور ہیں۔ ایک پاکستان کے ایک فیلڈ ہاکی کھلاڑی تھے۔

منظور حسین 1975ء سے 1984ء کے درمیان میں اسٹرائیکر کے طور پر فارورڈ پوزیشن میں کھیلے اور 86 گول کے ساتھ 175 بار پاکستان کی نمائندگی کی۔ [3]

منظور اس پاکستانی ٹیم کا حصہ تھے جس نے مونٹریال میں 1976 کے اولمپکس میں کانسی کا تمغاجیتا تھا۔ آٹھ سال بعد، وہ پاکستانی ٹیم کے کپتان تھے جس ٹیم نے لاس اینجلس میں 1984 کے اولمپکس میں طلائی تمغا جیتا تھا۔ [4]

منظور 1978 اور 1982 میں ہاکی کا عالمی کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی بھی تھے۔ انھیں ان کے غیر معمولی اسٹک ورک کے لیے جانا جاتا تھا اور ان کا ایک قابل ذکر ڈسپلے 1982 کے ورلڈ کپ فائنل تھا جہاں انھوں نے چھ جرمن کھلاڑیوں کو چکمہ دے کر گول کیا۔[حوالہ درکار]

منظور حسین اور ان کے دو بھائیوں، مقصود حسین اور محمود حسین نے 1984 مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں کراچی میں ایک میچ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔[حوالہ درکار]

ایوارڈز اور پہچان

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. National hockey legend Olympian Manzoor Hussain Jr passes away
  2. https://www.geosuper.tv/latest/18075-national-hockey-legend-olympian-manzoor-hussain-jr-passes-away
  3. "279 Players Who Represented Pakistan National Team in International Hockey (scroll down to read Manzoor Hussain listed under the title 'Strikers')"۔ Pakistan Hockey Federation website۔ 17 دسمبر 2002۔ 6 فروری 2003 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2021 
  4. List of Olympic Medals Won by Pakistan (including at Los Angeles 1984 Olympics where Manzoor Hussain was Team Captain) Pakistan Olympic Association website, اخذکردہ بتاریخ 24 جون 2021
  5. Award for Manzoor Hussain on Pakistan Sports Board website اخذکردہ بتاریخ 23 جون 2021

بیرونی روابط

[ترمیم]

تصنيف:مقالات تستعمل روابط رياضية ببيانات من ويكي بيانات